دانشکدہ

قیام کربلا کی حقیقت

(آیۃ اللہ شہید مرتضیٰ مطہری) ایک چیز کو پہچاننے کے چار طریقے ممکن ہیں: ۱۔ علت فاعلیہ کے ذریعہ (یعنی وہ شۓ کون وجود میں لایا؟) ۲۔ علت غائیہ کے ذریعہ (یعنی اس کا مقصد کیا ہے؟) ۳۔ علت مادّیہ کے ذریعہ (وہ کن چیزوں سے مل کر بنی ہے؟) ۴۔ علت صوریہ کے ذریعہ (یعنی اس کی شکل و ...

مزید پڑھیں »

غلاموں کے حقوق اور کربلا

(مولانا سید علی اختر رضوی) غلامی کا مسئلہ آج کے اہم مسائل میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے اسلام کو ہدف طعن بنایاجارہاہے ، مغرب و مغربی ذہنیتیں اس کی نوعیت اور افتاد کو سمجھے بغیر اس کی ظاہری صورت کے پیش نظر آزادی ، انسانی ہمدردی اور حقوق بشری کے اتلاف کی دہائیاں دے رہی ہیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

ذکر خدا اور کربلا

(مولانا سید علی اختر رضوی) ذکر خدا انسان کے لئے مایہ شرف ہے ، شخصیت و کردار کا عطر ہے ، یہ الطاف الٰہی کو اپنی طرف موڑنے کا ذریعہ ہے کیونکہ خدا نے خود فرمایاہے:(فَاذْکُرُونِی َذْکُرْکُمْ) ” تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا”۔(١)کیونکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان کے اندر احساس فرائض زندہ ...

مزید پڑھیں »

کربلا منزل بہ منزل

(مولانا سید حسن عباس فطرت) عنوان کی جدت و دلکشی تسلیم لیکن کوئی اور نہیں میرا اپنا دل کہتا ہے کہ یہ درست بھی ہے یا نہیں؟کربلا منزل بہ منزل یعنی کیا؟ کربلا رہ نوردان عشق وآگہی کی آماجگاہ، کاروان اخلاق و شرافت کی منزل آخر۔ کربلا سرنوشت مسجود ملائک کا پہلا و آخری ورق، عبد و معبود، نازونیاز کا ...

مزید پڑھیں »

ذکر خدا

(سید معراج مہدی رضوی ) ذکر یعنی یاد کرنا، خداکو ہمہ وقت یاد رکھنا، اس کی یاد سے کبھی غافل نہ ہونا، ذکر کے مقابلے میں غفلت ہے، یعنی اس کی یاد سے غافل ہونا اور اس کو یاد نہ کرنا، ذکر خدا کو بعبارت دیگر یوں بھی بیان کر سکتے ہیں : انسان عقل کی روشنی میں اس امر ...

مزید پڑھیں »

توبہ

(سید عزادار حسین کاظمی) خدا وند عالم نے اپنی مخلوقات میں انسان کو اشرفیت کا درجہ عطافرمایا ہے اور اسکی خلقت کے بعد اپنے آپ کو ” احسن الخالقین” کہہ کے فخر و مباہات کیاہے،سوال یہ ہے کہ اس بہترین مخلوق کو خدا نے کیوں خلق فرمایا؟ تو اس کا جواب خود قرآن مجید میںہے : ( وما خلقت الجن ...

مزید پڑھیں »

امام سجاد علیہ السلام کی اخلاقی سیرت

(سید شاہد جمال رضوی) تمہید قرآن و حدیث کی تعلیمات میں اخلاق و کردار پر بہت زیادہ دیاگیا ہے اور اسلام کے تمام پیروکاروں کو اخلاقیات سے مزین ہونے کی تاکید کی گئی ہے ، اس لئے کہ یہ جہاں انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے وہیں معاشرے کو خوبصورت اور حسین بناتا ہے،اسی اخلاق سے اقوام و ملل کی ...

مزید پڑھیں »

کتاب زندگی امام عسکری علیہ السلام

(سید شاہد جمال رضوی) اسم گرامی : حسن بن علی علیہما السلام کنیت : ابو محمد پدر بزرگوار : حضرت امام علی نقی علیہ السلام (دسویں امام ) مادر گرامی : سوسن ، حدیثہ ، سلیل ( کنیت ام ولد تھی ) ولادت باسعادت : ١٠ ربیع الثانی ٢٣٢ھ بروز دوشنبہ یا جمعہ جائے ولادت : مدینہ منورہ القاب : ...

مزید پڑھیں »

امام محمد تقی علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات

(سید عابد رضا نوشاد رضوی) نام و نسب حضرت امام محمد تقی علیہ السلام آسمان عصمت کے گیارھویں درخشاں ستارے اور ہمارے نویں امام ہیں۔ آپ کے والد بزرگوار حضرت امام علی رضاعلیہ السلام اور والدۀ ماجدہ حضرت سبیکہ علیھا السلام ہیں جن کا تعلق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی زوجہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی ...

مزید پڑھیں »

امام باقر علیہ السلام کی علمی عظمت وجلالت

(سید شاہد جمال رضوی) کائنات کے تمام ادیان و مذاہب میں دین اسلام کا یہ طرۂ امتیاز ہے کہ وہ ابتداء ہی سے علم و دانش کا حمایتی اور طرفدار رہاہے ، اس نے تحصیل علم کو ہر فرد پر واجب قرار دیاہے ، علم و ادب کی ترویج اور تعلیم و تربیت کے عام کرنے کی اہمیت کی وجہ ...

مزید پڑھیں »