دانشکدہ

مشہد السقط

مَشہَدالسِّقْطْ یا مشہد مُحْسن بن الحُسَین کے نام سے شام کے شہر حلب کے پاس پہاڑ کے دامن میں ایک زیارت گاہ موجود ہے۔ یہ عمارت مشہد النقطہ نام کے مقام سے ۳۰۰ میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس عمارت کو ۳۵۱ ق میں سیف الدولہ حمدانی کے حکم سے تعمیر کیا گیایہ مقام امام حسین علیہ السلام کے محسن نام کے ...

مزید پڑھیں »

آستانہ حضرت معصومہ (ع)

آستانہ حضرت معصومہ (ع) آستانہ حضرت معصومہ (ع) ابتدائی معلومات تأسیس: صفویہ و قاجار دور حکومت محل وقوع: شہر قم، ایران مشخصات معماری آستانہ حضرت معصومہ (ع)؛ روضہ حضرت معصومہ، اس کی عمارتوں، موقوفات اور اس سے مربوط انتظامیہ دفاتر، جن میں اکثر شہر قم میں واقع ہیں، پر مشتمل ہے۔ حضرت فاطمہ معصومہ(س) ۲۰۱ ھ/۸۱۶ ء میں امام علی رضا (ع) کے مرو آنے کے ایک ...

مزید پڑھیں »

جگر گو شہ رسالت سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدک

‎جگر گو شہ رسالت سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدک ‎(نوٹ: تمام احباب سے دست بستہ التماس ہے کہ اس خطبے کو ایک بارضرور پڑھ لیجیےگا) ‎” تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اپنی بے شمار اور بے انتہا نعمتوں سے نوازا، میں شکر بجالاتی ہوں اس کی ان توفیقات ...

مزید پڑھیں »

سرداب غیبت

سرداب غیبت اس مقام کو کہا جاتا ہے جو عراق کے شہر سامرا میں روضۂامام علی نقی اور امام حسن عسکری کے شمال غرب میں موجود ہے ۔ اس مقام کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ جگہ گرمی کے موسم میں امام علی نقی اور امام حسن عسکری کے رہنے اور عبادت کرنے کی جگہ تھی ۔روایات کے مطابق امام مہدی کو انکے والد کے زمانے میں اور انکے ...

مزید پڑھیں »

خیمہ گاہ

(خیمہ‌گاہ سے رجوع مکرر) حرم امام حسین(ع) کے جنوب مغرب میں واقع خیمہ گاہ کی عمارت خیمہ‌گاہ (عربی میں: مُخَیم) کربلا میں شیعوں کے زیارتگاہوں میں سے ایک ہے جسے واقعہ کربلا میں امام حسین(ع) اور آپ کے اصحاب کے خیموں کی جگہ بنائی گئی ہے۔ پہلی دفعہ اس کی بنیاد دسویں صدی ہجری میں رکھی گئی ہے۔ "خیمہ‌سوزان”(خیموں کو آگ لگانا) محرّم کی عزاداری کی رسومات میں سے ایک ہے جسے عراق اور ایران کے بعض شہروں ...

مزید پڑھیں »

تل زینبیہ سلام اللہ علیہ

تل زینبیہ عراق کے شہر کربلا میں امام حسین(ع) کی قتل گاہ کی طرف ایک بلند مکان ہے. کہا جاتا ہے کہ واقعہ کربلا کے وقت حضرت زینب(س) اپنے بھائی حسین بن علی(ع) کی جنگ کا نظارہ کرتی رہیں. یہ مقام، امام حسین(ع) کے حرم کے مغربی حصے کی طرف واقع ہے اور اہل تشیع کی زیارت گاہ ہے. فہرست  [چھپائیں]  1تل کا معنی 2واقعہ عاشورا کے ...

مزید پڑھیں »

کف العباسؑ

کف العباس یا مقام کف العباس دو ایسے مقاموں کے نام ہیں کہ جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن ان مقامات پر امام حسینؑ کے بھائی عباس بن علیؑ کے بازو بدن سے جدا ہوئے اور آپؑ زمین پر گرے. یہ دو مقام جو کہ حضرت عباسؑ کے دائیں اور بائیں ہاتھ سے مشہور ہیں۔ حضرت عباسؑ کے حرم سے باہر بازار مانند ...

مزید پڑھیں »

قتلگاہ

قتلگاہ یا گودال قتلگاہ یا گودی قتلگاہ یہ سب اس مکان کا نام ہے کہ منابع کے مطابق، اس جگہ پر شمر یا سنان نے امام حسین(ع) کا سر بدن مبارک سے جدا کیا تھا. یہ مکان امام حسین(ع) کے حرم میں واقع ہے اور شیعیان اور محبان اہل بیت(ع) کی زیارت گاہ ہے. لیکن امام(ع) کے سر قلم کئے جانے والی جگہ اور قبر کے درمیان جو فاصلہ ہے اس کے اثبات ...

مزید پڑھیں »

حرم حضرت عباسؑ

(روضہ حضرت عباسؑ سے رجوع مکرر) حرم حضرت عباس ابتدائی معلومات بانی: عضد الدولہ دیلمی تأسیس: دورہ آل بویہ استعمال: زیارتگاه محل وقوع: کربلا مشخصات رقبہ: تقریباً 10973 مربع میٹر معماری طرز تعمیر: اسلامی معماری حضرت عباسؑ کا حرم کربلا میں اہل تشیع کی زیارتگاہ اور آپؑ کی جائے دفن ہے۔حرم عباسؑ،حرم امام حسینؑ کے شمال مشرق میں واقع ہے اور ان دونوں حرموں کی درمیانی ...

مزید پڑھیں »

قبرستان وادی السلام

قبرستان وادی السلام عراق کے شہر نجف اشرف میں ایک بڑا اور تاریخی قبرستان ہے۔ جس کی فضیلت روایات میں ذکر ہونے کی وجہ وہ شیعوں کے درمیان مذہبی اہمیت کا حامل ہے۔ بعض روایات کے مطابق، یہ قبرستان بعض انبیاء و صالحین کی رجعت کا مقام ہے اور دوسری روایات کے مطابق کوئی بھی مومن دنیا کے کسی بھی خطے میں وفات ...

مزید پڑھیں »