دانشکدہ

قرآن کریم کا اعجاز

قرآن کریم کے اعجاز کا ایک پہلو یہ ہے کہ غیب کی باتوں کا اعلان کر تا ہے اوربعض وقت کئی برس کے بعد رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں پیشنگوئی کرتاہے ۔جیسے روم سے حکومت ایران کی شکست کے بارے میں اس وقت خبر دی تھی جب چھ سو پندرہ عیسوی میں ایران میں ساسانیوں کی حکومت نے ...

مزید پڑھیں »

اسلامی طرز زندگی

آج ہم ان مفاہیم اور اصولوں کا جائزہ لیں گے جو الہی تصور کائنات میں انسانی طرز زندگي پر اثر انداز ہیں .جیسا کہ ہم نے اس قبل کہا تھا کہ انسانی طرز زندگي اور روش پر نظر ڈالنے سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اسلامی اور مغربی تمدن کے درمیان واضح فرق موجود ہے ۔ یہ فرق ...

مزید پڑھیں »

دربار یزید میں حضرت زینب) س) کا تاریخی خطبہ

راوی اس واقعہ کو نقل کرتے ہوئے کہتا ہے : خدا کی قسم ! حضرت زینب کی اس آواز سے وہ تمام لوگ رونے لگے جو یزید کے دربار میں بیٹھے ہوئے تھے اور یزید اس طرح خاموش بیٹھا ہوا تھا جس طرح اس کو سانپ سونگھ گیا ہو !!…۔ یزید نے خیزران کی لکڑی لانے کا حکم دیا ، ...

مزید پڑھیں »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر اسلام کی تاکید۔

دین اسلام کی واجب تعلیمات میں سے ایک نیکیوں کا حکم دینا ، یعنی نیکیاں بجالانے پر تاکید کرنا اور برائیوں سے روکنا ہے ۔ معروف ایسے کام کو کہا جاتاہے جس کا شرعی یا عقلی اعتبارسے اچھا ہونا ثابت ہو جبکہ منکر ایسا کام ہے جس کا شرعی اور عقلی لحاظ سے برا اور ناپسندیدہ ہونا معلوم ہو ۔ ...

مزید پڑھیں »

کربلا ہمیں کیا درس دیتی ہے؟

کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔ روز عاشورکی تعلیمات ہر انسان کے لیے ابدی زندگی کا سرمایا ہیں کہ جن میں سے چند ایک کی طرف ذیل میں اشارہ کیا جاتا ہے: ۱: ...

مزید پڑھیں »

ولایت فقیہ عقلی اور نقلی دلائل کی روشنی میں

فقہا کی حکمرانی کی مختصر تاریخ وہ ولایت جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کے لیے ثابت ہے وہی ایک فقیہ کے لیے بھی ثابت ہے اس بات میں اس وقت تک کوئی شک و شبہ نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی دلیل اس کے خلاف نہ ہو۔ ولایت فقیہ کا موضوع کوئی ...

مزید پڑھیں »

شیطان اور بنی اسرائیل کا عابد

منقول ہے : قوم بنی اسرائیل میں ایک عابد تھا اس نے جب یہ سنا قریب میں ہی ایک درخت ہے کہ لوگ جس کی پرستش کرتے ہيں عابد کوبہت ہی غصہ آیا اس اپنی سمجھ سے اللہ کی خوشنودی کے لئے اوراپنے دین سے محبت میں ایک کلہاڑی اٹھائی تاکہ اس درخت کوہی کاٹ کر پھینک دے ! ابلیس ...

مزید پڑھیں »

عزاداري شيعہ سني اتحاد كا مظہر

شيعہ سني دونوں كو اس بات كا خيال ركهنا چاہئے كہ كوئي ايسا كام نہ كريں جس سے عالمي استكبار كو اختلاف كي آگ بهڑكانے كا موقع ملے ۔ ان مراسم ميں كوئي ايسا كام نہ كريں جس سے دوسرے فرقوں كي توہين ہوتي ہو ۔ برادران اہل سنت كو اس بات كي طرف مكمل توجہ ديني چاہئے كہ آج ...

مزید پڑھیں »

آخر اسلام کو چھپاتے کیوں ہو؟

ممتاز مفتی کی طرح میں بھی اسلام کی تلاش میں نکلا ہوا ایک مسلمان ہوں۔ ممتاز مفتی نے تو اسلام کی تلاش میں "تلاش” لکھ کر غبارِ دل نکال ڈالا تھا لیکن ہمارا اضطرابِ دل ابھی باقی ہے۔ اگرچہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرا عقیدہ ہے کہ دینِ اسلام دنیا کا شفاف ترین، کامل ترین اور جامع ترین دین ...

مزید پڑھیں »

فاتح شام و کوفہ کا کربلا میں ورود

انسانی تاریخ میں ابتدا سے آج تک حق وباطل کے درمیان بہت سی جنگیں ہوئی ہیں لیکن ان تمام جنگوں میں وہ معرکہ اور واقعہ اپنی جگہ پر بے مثل ہے جو کربلا کے میدان میں رونما ہوا، یہ معرکہ اس اعتبار سے بھی بے مثال ہے کہ اس میں تلواروں پر خون کی دھاروں نے، برچھیوں پر سینوں نے ...

مزید پڑھیں »