خاندان اور تربیت

خوف و حزن اور اسکا اثر

آیت اللہ مصباح یزدی سب سے بڑی نعمت جو خدائے متعال نے ہمیں عنایت فرمائی ہے وہ اسلام اور اہل بیت علیہم السلام کی ولایت کی نعمت ہے، اس پاک خاندان کی ہدایت و رہنمائی کی نورافشانی کے نتیجہ میں، گزشتہ چودہ صدیوں کے دوران بزرگ علماء کی انتھک زحمتوں کے سبب موعظوں اور علوم کے عظیم خزانے ہم تک ...

مزید پڑھیں »

اسلام میں انفاق کی اہمیت

(آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی) ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے جو لوگ راہِ خدا میں اپنے اموال خرچ کرتے ہیں ان کے عمل کی مثال اس دانہ(بیج)کی ہے جس سے سات بالیاں پیدا ہوں اور پھر ہر بالی میں سو سو دانے ہوں اور اللہ جس کے لئے چاہتا ہے اضافہ بھی کر دیتا ہے کہ وہ صاحبِ وسعت ...

مزید پڑھیں »

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل

انسانی زندگی میں نظم و ضبط ، نظم و ضبط کی اہمیت اتنی ذیادہ ہے کہ امیرالمؤمنین (ع)نے اپنی آخری وصیّت میں اپنے بیٹے حسن اور حسین کو نزدیک بلا کر فرمایا: اوصیکم بتقوی اللہ و نظم امرکم۔(نہج البلاغہ) یعنی تقوی الہی اختیار کرو اور اپنے معاملات میں نظم و ضبط قائم کرو۔ روایات میں جسے تقدیر المعیشہ سے تعبیر ...

مزید پڑھیں »

ماں باپ كى ذمہ داري

اسلام كى نظر ميں ماں باپ كا مقام بہت بلند ہے _ اللہ تعالى ، رسول اكرم اور آئمہ معصومين عليہم السلام نے اس بار ے ميں بہت تا كيد كى ہے اور اس سلسلے ميں بہت سى آيات اور روايات موجود ہيں _ ماں باپ سے حسن سلوك كو بہترين عبادات ميں سے شمار كيا گيا ہے _ ارشاد ...

مزید پڑھیں »

ماؤں کو حکیمانہ نصیحت

امام جعفر صادق کی علمی فوقیت کے اظہار میں سے ایک یہ تھا کہ آپ نے ماؤں کو وصیت کی کہ اپنے شیر خوار بچوں کو اپنے بائیں طرف سلائیں ۔صدیوں سے اس تاکید کو بے محل اور فضول کیا جاتا رہا جس کی وجہ یہ تھی کہ کسی نے تاکید پر غور نہیں کیا تھا اور بعضوں نے اس ...

مزید پڑھیں »

تربیت کی اہمیت

اپنے بچوں کااحترام کرواوران کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔( پیغمبر اکرم ۖ) تربیت کی اہمیت بچہ پیدائش کے بعداپنے خاندان سے جدا ہونے اور دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی گزارنے تک تربیت کے دوادوار سے گزرتا ہے: ١۔بچپنے کا دور،یہ دورایک سال کی عمرسے سات سال تک ہوتا ہے۔اس دور میں بچہ کے اندر براہ راست تر بیت حاصل ...

مزید پڑھیں »

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو خوش و خرم اور خوشحال کرتی ہے۔ محبت ایک ایسا جزبہ ہے جو استاد و شاگرد دونوں کے دلوں پر مساوی طور پر ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟

بچے اکثر معاملات ميں خود کو منظم نہيں کر پاتے۔ خصوصاً 6 سے 9 سال کے اکثر بچے اپنے معمولات کا اوقات کار طے کرنے ميں ذمہ داري کا مظاہرہ نہيں کرتے، اسکول کے کام پر توجہ نہيں ديتے، دوستوں ميں زيادہ وقت گزارتے ہيں اور گھر دير سے آتے ہيں۔ والدين کے لئے يہ تمام چيزيں پريشاني کا باعث ...

مزید پڑھیں »

اپنے شوہر کےکاروبار اور پیشے پر اعتراض

مصنف:ابراہیم امینی ہر انسان کو کوئی نہ کوئی پیشہ اختیار کرنا پڑتاہے اور اپنے پیشے کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے ۔ ایک ڈرائیور اپنی عمر کا بڑا حصہ راستوں میں گزارتا ہے اور دوسرے لوگوں کی طرح ہر رات اپنے گھر نہیں آسکتا ۔ ایک چوکیدار بعض راتوں میں یا ہر رات چوکیداری کرتاہے ۔ ایک ڈاکٹر کو کم ...

مزید پڑھیں »

ماں باپ کی ذمہ داری

                                            (آیت اللہ استاد ابراہیم امینی) اسلام کی نظر میں ماں باپ کا مقام بہت بلند و ارفع ہے، اللہ تعالیٰ، رسول اکرمﷺ اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس بارے میں بہت تاکید کی ہے اور اس سلسلے ...

مزید پڑھیں »