ur

اخلاق اسلامی

دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ

مصنف:آیت اللہ ناصرمکارم شیرازی بے شک دعا اور نماز کی روح حضور قلب ہے اور بغیر اس کے تربیت و تزکیہ کے مہم آثار و روح کی نوار نیت کمتر حاصل ہوتی ہے، اس کے لئے پہلے قوی ومحکم ارادے کی ضرورت ہے اور پھر اس کے حصول کے طریقوں میں جد و جہد و تلاش بہت مہم ہے، کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

ذکر و نماز

عبادات اور ان میں بھی بالخصوص نماز کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے ، نماز کو دین کا ستون کہا جاتا ہے ، نماز اگر مکمل توجہ اور اپنی تمام شرائط کے ساتھ انجام دی جائے تو نہ فقط نماز گزار کے قلب و روح کو بلکہ اس کے آس پاس سارے ماحول کو نورانی اور معطر کر دیتی ہے ...

مزید پڑھیں »

والد ین کی خدمت جہادسے بہتر ہے

شھید عبدالحسین دستغیب حضرت امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں راہِ خدا میں جہاد کرنے کا شوق رکھتا ہوں۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا: پس راہ خدا میں جہاد کرو ۔ بے شک اگر تم مارے گئے تو اللہ کے نزدیک زندہ رہو گے اور رزق ...

مزید پڑھیں »

وعدہ خلافی

آیت اللہ عبد الحسین دستغیب شہید گناہان کبیرہ میں سے ایک گناہ ’’وعدہ خلافی ‘‘کرنا ہے، اس بارے میں صحیح روایت موجود ہیں، جیسا کہ صحیح اور مستند روایت میں حضرت عبد العظیم نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کیا ہے کہ امام علیہ السلام نے اس گناہ کے گناہِ کبیرہ ہونے پر قرآنِ مجید کی اس آیت ...

مزید پڑھیں »

انسانی ارزش

مصنف:آیت اللہ ابراہیم امینی انسان کی دو حیثیتیں اور دو وجود ہیں ایک وجود انسانی اور ایک وجود حیوانی۔ انسان کی قدر اور قیمت انسانی وجود سے ہے اور حیوانی وجود سے نہیں ہے۔ حیوانی وجود تو اس کا طفیلی ہے اور در حقیقت وہ کچھ بھی نہیں ہے۔ گر چہ انسان حیوان تو ہے ہی اور اسے حیوانی وجود ...

مزید پڑھیں »

قرآن میں قلب

مصنف: آیت اللہ ابراہیم امینی قلب کا لفظ قرآن اور احادیث میں بہت زیادہ استعمال ہوا ہے اور اسے ایک خاص اہمیت قرار دیا گیا ہے۔ لیکن یہ خیال نہ کیا جائے کہ قلب سے مراد وہ دل ہے جو انسان کے دائیں جانب واقع ہوا ہے اور اپنی حرکت سے خون کو انسان کے تمام بدن میں پہنچاتا ہے ...

مزید پڑھیں »

تہذیب نفس

مصنف:آیت اللہ ابراہیم امینی موضوع:اخلاق تربیت خرافات اور عقائد باطل عین جہالت اور نادانی ہوتے ہیں اور انسان کی رو ح کو تاریک کر دیتے ہیں اور صراط مستقیم اور قرب الٰہی اور تکامل سے منحرف کر دیتے ہیں باطل عقائد رکھنے والے تکامل کے راستے کو نہیں پہچانتے اسی واسطے گمراہی اور ضلالت کی وادی میں قدم رکھتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

نفس کے ساتھ جہاد

مصنف:آیت اللہ ابراہیم امینی موضوع:اخلاق تربیت پیغمبر علیہ السلام اور ائمہ طاہرین سے الہام لے کر عقل کی مدد سے اس کے لائو لشکر سے جنگ کریں اور نفس کے تجاوزات اور زیادتیوں کو روکے رکھیں اور اس کی فوج کو گھیرا ڈال کر ختم کردیں تا کہ عقل جسم کی مملکت پر حکومت کر سکے اور شرعیت سے الہام ...

مزید پڑھیں »

تہذیب نفس کے مراحل

مصنف:آیت اللہ ابراہیم امینی :حفاظت قبلی اخلاقی اصول صحت کا لحاظ اور گناہوں اور برے اخلاق سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا نفس کو پاک کرنے کا آسان ترین اور بہترین مرحلہ ہوا کرتا ہے جب تک نفس انسان گناہ میں آلودہ نہیں ہوا اور اس کا ارتکاب نہیں کیا تب تک فطری نورانیت اور صفا قطب رکھتا ہے۔ اچھے ...

مزید پڑھیں »

تقویٰ و تہذیب نفس

آیۃ اللہ استاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ تقویٰ کے لغوی معنی : تقوی ٰکا لفظ ایک کثیر الاستعمال اور مقبول عام دینی اصطلاح ہے ، قرآن کریم میں یہ لفظ اسم اور فعل دونوں صورتوں میں پچاسوں جگہ آیا ہے ، یہ لفظ تقریباً اتنی ہی بار استعمال ہواہے جتنی بار مثلاً ایمان یا عمل کا لفظ ، یا جتنی بار ...

مزید پڑھیں »