ur

اخلاق اسلامی

ائمہ ھدیٰ علیہم السلام

مصنف محمدحسین طباطبائی ائمہ ھدیٰ علیہم السلام ،جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آپؐ کے جانشین اوردین ودنیا کے پیشوا ہیں ،بارہ ہیں ۔اس سلسلہ میں شیعہ وسنی دونوں نے پیغمبر اکرم ؐسے بے شمار روایتیں نقل کی ہیں اور ان ائمہ میں سے ہر ایک نے اپنے بعد آنے والے امام کو معین فرمایا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اخلاق اور مکارمِ اخلاق

مصنف امجد عباس مفتی ارشادِ ربانی ہے وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ﴿القلم ٤﴾ اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔ جبکہ ایک حدیث مبارکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اخلاقی اقدار کی تکمیل کو ہی وجہِ بعثت قرار دیا ہے، چنانچہ فرماتے ہیں۔ “إنما بعثت لأتمم مكارم الأخلاق” میں تو اعلیٰ اخلاقی اقدار کو ہی ...

مزید پڑھیں »

موٴمن کی آبروریزی کرنا

مصنف: شھید عبدالحسین دستغیب موٴمن کی آبروریزی کرنا مذاق، گالی، طعنہ، تذلیل، توہین، پھٹکار، ہجو اور آزاررسانی سے مومن کی آبروریزی کرنا ایسا گناہ کبیرہ ہے جس کے لیے خداوندعالم نے عذاب کا وعدہ کیا ہے، مومن کی آبروریزی چاہے وہ جس طرح بھی ہو، چاہے مذاق اڑانے سے یا گالی دینے سے اور بُرا بھلا کہنے سے یا عیب ...

مزید پڑھیں »

رُوح کا ناسور

مصنف: ابو احتشام صدیقی “اور جو خوش حالی اور کٹھنائی کے وقت میں بھی (خدا کی راہ پر) خرچ کرتے ہیں۔ اور غصّہ کو روکتے ہیں اور لوگوں (کی خطا) سے در گذرتے ہیں۔ اور نیکی کرنے والوں سے خدا الفت رکھتا ہے۔” (قرآن حکیم کا فرمان، سورہ آل عمران، آیت نمبر ۴۳۱) حضرت امام جعفر صادق(علیہ السلام) نے فرمایا: ...

مزید پڑھیں »

حاسد کیا کرتا ہے؟

مصنف: نذر حافی حاسد کیا کرتا ہے؟ وہ پہلے مرحلے میں مدّمقابل جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے، جب نہیں بن پاتا تو پھر مدّمقابل کو گرانے کی سعی کرتا ہے، جب اس میں بھی ناکام ہو جاتا ہے تو پھر مدّمقابل کو مختلف حیلوں اور مفید مشوروں کے ساتھ میدان سے ہٹانے کی جدوجہد کرتا ہے، جب اس تگ ...

مزید پڑھیں »

خیانت

مصنف: گروہ محققین خیانت عام فرائض اور باہمی اعتماد بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صر ف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتۂ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے افراد اپنے عمومی فرائض کی ...

مزید پڑھیں »

مناجات و استغفار

مصنف: آیت اللہ العظمیٰ سیّد علی حسینی خامنہ ای اخلاق توبہ انسان کو حقارت اور ذلت سے نجات بخشتی ہے۔ توبہ دلوں کو پاک کرتی ہے۔ دل یعنی جان یعنی روح یعنی حقیقت انسان۔ دل نہایت نورانی شے ہے۔ ہر انسان نورانی ہوتا ہے حتی اگر انسان کا خدا سے رابطہ منقطع ہو جائے تب بھی اسکی ذات اور اسکے ...

مزید پڑھیں »

بہترین موت

مصنف: سید غلام عسکری عموماً بگڑی فطرت رکھنے والے انسانوں کا مشغلہ ہوتا ہے دوستوں میں ۔ عزیزوں میں لڑائی کرا دیتا ہے ۔ ان کو لڑائی کرانے میں ۔ لڑائی دیکھنے میں مزا آتا ہے۔ جن کے پاس پیسے زیادہ ہوتے ہیں وہ لڑائی کے ذوق کی تسکین کے بڑے بڑے سامان کرتے ہیں میچ ۔ دنگل ۔ باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

حقیقت استعاذہ

مصنف: شھید عبدالحسین دستغیب حقیقت استعاذہ: اگر اس آیہ شریفہ میں جوہماری بحث کاعنوان ہے،غور کیاجائے اور اس میں مذکورہ حقائق میں فکر کی جائے تو معلوم ہوگا یہی آیت حقیقت استعاذہ کی پورے طور سے آئینہ دار ہے. وہ لوگ جنہوں نے‌ہوس پرستی چھوڑ کر خدا پرستی اختیار کی وہ گویا شیطان کے‌گھر سے نکل کر حریم خداونددی میں ...

مزید پڑھیں »

دوستی کے دس اہم اصول

مصنف: گروہ محققین ۱ حسن ظن دوسروں سے بدگمانی سے پرہیز کرنا اور ان سے حسن ظن رکھنا، آپسی روابط کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے ۔ باہمی بدگمانی تہمت، غیبت، بدگوئی اور بد خواہی کا باعث ہوتی ہے اور ایمان کو نیست و نابود کردیتی ہے ، انسان کوانسان کا دشمن بنا دیتی ہے ۔رفتار و گفتار میں حسن ...

مزید پڑھیں »