ur

اخلاق اسلامی

جہاد اکبر

جہاد اکبر مصنف:آیت اللہ استادابراھیم امینی نفس کے ساتھ جہاد اس قدر مہم ہے کہ اسے پیغمبر اکبرؐ نے جہاد اکبر سے تعبیر فرمایا ہے اتنا اہم جہاد ہے کہ جنگ والے جہاد سے بھی اسے بڑا قرار دیا ہے_ حضرت علی علیہ السلام نے نقل فرمایا ہے کہ’ رسول خدا(ص) نے ایک لشکر دشمن سے لڑنے کے لئے روانہ ...

مزید پڑھیں »

حساب نفس کی اہمیت نہج البلاغہ کی روشنی میں

حساب نفس کی اہمیت نہج البلاغہ کی روشنی میں مصنف:گروہ محققین امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نہج البلاغہ میں نوع انسانیت کو اپنے نفس کے حساب کی طرف تاکید کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: فَحاسِب نَفْسَک‌َ لِنَفْسِک‌، فَاِن غَیرَہا مِن الاَنْفُس لَہا حَسیب غَیرُک‌َ۔ اپنے آپ کو اپنے لئے پرکھ لو اور محاسبہ کرو٬ چونکہ دوسروں کو پرکھنے اور محاسبہ ...

مزید پڑھیں »

رنج وراحت اللہ کی طرف سے

رنج وراحت اللہ کی طرف سے مصنف:شھیدآیت اللہ عبدالحسین دستغیب توکل کالازمہ یہ ہے کہ انسان سمجھ لے کہ> لَہُ مُلْکُ السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ اور وَ تَبارَکَ الَّذِی لَہُ مُلْک‏<کہ ہرچیزپر اس کی بادشہای ہےاور کائنات کی ہر چھوٹی بڑی چیزکلی اور جزئی طور پر اس کی ملکیت ہے اور اس کے مشئیت واردہ کے زیر اثر ہے جیساکہ سورہ ...

مزید پڑھیں »

حیاء

حیاء مصنف:احمد دیلمی ومسعود آذر بائیجانی حیا نفسانی صفات میںایک اہم صفت ہے جو ہماری اخلاقی زندگی کے مختلف شعبوں میں بہت زیادہ اثر رکھتی ہے۔ اس تاثیر کا اہم ترین کردار خود کو محفوظ رکھنا ہے۔ ‘ حیا’ لغت میں شرم وندامت کے مفہوم میںہے اور اس کی ضد ‘وقاحت’ اور بے حیائی ہے۔ (۱) علماء اخلاق کی اصطلاح ...

مزید پڑھیں »

حضور اکرم ۖ کی بعثت کا مقصد

حضور اکرم ۖ کی بعثت کا مقصد مصنف:سید غافر حسن رضوی جس طرح تمام انبیاء کا روی زمین پر آنا مقصد اور ہدف سے خالی نہیں ہے اور قرآن کریم اس کی حکایت اس طرح کرتا ہے (کان الناس امة واحدة فبعث اللّٰہ النبیین مبشرین و منذرین )(۱) پہلے تمام لوگ ایک ہی گروہ کی شکل میں تھے(کوئی اختلاف نہیں ...

مزید پڑھیں »

عفّت

عفّت مصنف:احمد دیلمی ومسعود آذر بائیجانی نفسانی صفات میںایک دوسر ی روکنے والی صفت عفّت اور پاکدامنی ہے۔ ‘ عفّت ‘ لغت میں نا پسند اور قبیح امر کے انجام دینے سے اجتناب کرنے کے معنی میں ہے۔ (۱) علم اخلاق کی اصطلاح میں ‘عفت، نام ہے اس نفسانی صفت کا جو انسان پر شہوت کے غلبہ اور تسلّط سے ...

مزید پڑھیں »

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل مصنف:غلام مرتضیٰ انصاری نظم و ضبط یہ اتنا اہم ہے کہ امیرالمؤمنین (ع)نے اپنی آخری وصیّت میں اپنے بیٹے حسن اور حسین کو نزدیک بلا کر فرمایا: اوصیکم بتقوی اللہ و نظم امرکم۔(نہج البلاغہ) یعنی تقوی الہٰی اختیار کرو اور اپنے معاملات میں نظم و ضبط قائم کرو۔ روایات میں جسے تقدیر المعیشہ ...

مزید پڑھیں »

ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ

ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ مصنف:حسین انصاریان ہر گناہ کے لئے مخصوص توبہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر خدا کی بارگاہ میں اپنے مختلف گناہوں کے سلسلہ میں استغفار کرلیا جائے اور ‘استغفراﷲ ربی و اتوب الیہ’ زبان پر جاری کرلیاجائے، یا مسجد اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے روضوں میں ایک زیارت پڑھ لی جائے یا ...

مزید پڑھیں »

حیات طیبہ اور اسلام

حیات طیبہ اور اسلام مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای آپ جس وقت عبادت خدا انجام دیتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں ، کسی غریب کی مدد کرتے ہیں یا کوئی دوسرا نیک عمل انجام دیتے ہیں تو آپ کو اندرونی لذت حاصل ہوتی ہے۔ یقیناً آپ نے اس روحانی لذت کا احساس کیا ہو گا۔ یہ احساس کسی مادی فعل ...

مزید پڑھیں »

قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات

  قرآن وسنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات و معنوی اثرات مصنف: سید رمیز الحسن موسوی ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر ...

مزید پڑھیں »