سیرت اھلبیت

کربلاء مقدسہ اور اتمام نماز کربلاء مقدسہ کی زمین کی عظمت کے بارے میں مسند روایات موجود ہیں 1. حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ بیت اللہ الحرام اور حرم مطہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور حرم امیرالمومنین علیہ السلام (کوفہ) اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام اللہ تعالیٰ میں نماز مکمل ہے ...

مزید پڑھیں »

یہودی عالم دین کی امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو

راس الجالوت جو ایک یہودی عالم دین تھا نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو کی اور کچھ سوالات پوچھے اور درست جوابات ملنے پر مسلمان ہو گیا تھا اس گفتگو میں بہت ہی اہم نکات کی طرف اشارہ ہے اس لیے اسے مکمل طور پر یہاں نقل کرتے ہیں: امیر المومنین جنگ نہروان سے واپس ...

مزید پڑھیں »

عباسی گھٹن میں امام حسن عسکری(ع) کی پانچ انتہائی خفیہ حکمت عملیاں ترجمہ: فرحت حسین

تاریخ کی مختصر سی ورق گردانی اور امام حسن عسکری علیہ السلام کی حیات طیبہ کے مختصر جائزے سے بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ امامت کی حیات کا یہ دور سابقہ ادوار سے بالکل مختلف تھا۔ عباسی سرکار نے مسلمانوں کے درمیان امام حسن عسکری علیہ السلام کی خاص منزلت کے پیش نظر، آپ کی زندگی کے تمام شعبوں ...

مزید پڑھیں »

امام زمانہ کے انصار و اعوان کی خصوصیات / عصرغیبت اور خوف و امید

عصر غیبت کی زندگی کی اپنی خصوصیات ہیں۔ جس زمانے میں حجۃ اللہ نظروں سے اوجھل ہیں اور اللہ کا فیض و فضل ان ہی طرف سے دوسری مخلوقات تک پہنچتی ہے اور آنحضرت(ع) اللہ کے بندوں کے تمام لمحات سے آگاہ ہیں؛ لیکن ہماری آنکھوں سے غائب ہیں، انہیں دیکھا بھی جائے تو پہچاننا ممکن نہیں ہے، ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیں »

ضرور آئے گا!

(تحریر: عظمت علی) دور حاضر کی زیادہ تر مشکلات اقتصادی نظام کے درہم برہم ہونے کے سبب ہے۔ دنیا میں اکثر جرائم اقتصادی فقر کیوجہ سے رونما ہوتے ہیں اور یہ بھی ناقابل انکار حقیقت ہے کہ چوری، راہزنی اور لوٹ مار کے دردناک حادثات اسی مالی پریشانی پر مبنی ہوتے ہیں۔ اسی طرح مال و دولت کی بے جاں ...

مزید پڑھیں »

امامت و خلافت اور مہدویت کا زندہ مفہوم

(تحریر: محمد سجاد شاکری) امامت و خلافت: قرآن کریم میں جہاں امامت و ولایت کا لفظ امت کی وسیع رہبری اور قیادت کے معنی میں استعمال ہوا ہے وہاں خلافت کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے۔ قرآن میں اکثر و بیشتر یہ کلمات شریعت اور الٰہی قوانین کے اجراء و نفاذ، حفاظت و پاسداری اور بیان و تفسیر کے معنی ...

مزید پڑھیں »

مہدی موعود (عج) کے پردہ غیب میں رہنے کے فوائد

(تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی) مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیں، جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا جو آپ ؐکا ہم نام ہونگے ...

مزید پڑھیں »

مہدویت اور انسانیت کا مستقبل

(تحریر: محمد اشرف ملک) انسانیت کی موجودہ حالت اپنے آپ کو سپر طاقت کہنے والے ممالک، عالمی ادارے اس وقت دنیا میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔ افغانستان، عراق، شام، یمن اور پاکستان میں لاکھوں افراد کو مارا گیا ہے۔ لاکھوں افراد کے گھروں کو تباہ کر دیا اور خود ان کو بے گھر کر دیا گیا ہے۔ انھوں نے مسلم ...

مزید پڑھیں »

امامِ زمانہ عجل اللہ کیساتھ ارتباط کی معنویت

(تحریر: فدا حسین بالہامی) کسی بھی شخصیت کے ساتھ رابطہ استوار کرنے کے لئے چار بنیادی چیزوں کو پیشِ نظر رکھنا نہایت ہی لازمی ہےاور وہ بنیادی امور کچھ یوں ہیں۔ ۱۔اس شخصیت کا قد و قامت اور اسکی حیثیت سے کماحقہ شناسائی۔ ۲۔ محبوب و مطلوب شخصیت کا مشن اور ہدفِ زندگی کو ملحوظِ خاطر رکھنا ۔ ۳۔شخصیت کے ...

مزید پڑھیں »

جوانوں سے منسوب یوم ولادت علی اکبر (ع) اور ہماری ذمہ داریاں

(تحریر: سید نجیب الحسن زیدی) 11 شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جس نے دنیا میں محض اٹھارہ بہاریں گزاریں اور اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گیا اور اسی بنیاد پر آج ...

مزید پڑھیں »