سیرت اھلبیت

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اسوہ حسنہ

(قاضی فیاض حسین علوی ) اُسوہ اور آئیڈیل نظریات اور کلیات کو روح عطا کرتا ہے، اچھا نمونہ عمل لوگوں کو بُرے نمونوں کے سراغ میں جانے سے روکتا ہے اور اچھا آئیڈیل ہی عملی تبلیغ کا بہترین ذریعہ ہے۔ تربیت کا بہترین اور اہم ترین طریقہ کامیاب اور صحیح نمونوں (آئیڈیلز) کی نشاندہی ہے۔ آئیڈیل اور نمونہ عمل کی ...

مزید پڑھیں »

سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی ()

(سید رضا نقوی ) امام خمینی ()جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی ()نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔ امام خمینی ()نے پرچم توحید ...

مزید پڑھیں »

غیر مسلموں کے ساتھ پیغمبرِ اسلام ؐکا سلوک

(فدا حسین، بالہامہ ) تلوار کے بل پر ملک گیری کی ہوس ان حکمرانوں کے دلوں پر راج کرتی ہے جو تسخیرِ قلوب کے ہنر سے نابلد ہوں۔ جس فرد بشر کو اپنی پرکشش شخصیت پر پورا بھروسہ اور اپنے بے لاگ مشن پر کامل یقین ہو، اُسے اپنی بات منوانے کیلئے قوتِ بازو ہی اولین اور واحد ذریعہ کے ...

مزید پڑھیں »

امام حسن مجتبی (ع) کی سوانح عمری

(آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی) بچپن کا زمانہ علی (ع) اور فاطمہ (ع) کے پہلے بیٹے 15 رمضان 3ھ ق کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے (1) _ پیغمبر (ص) اکرم تہنیت کیلئے جناب فاطمہ (ع) کے گھر تشریف لائے اور خدا کی طرف سے اس بچہ کا نام ” حسن” رکھا(2) امام حسن مجتبی (ع)سات سال تک پیغمبر(ص) اسلام ...

مزید پڑھیں »

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ (ع)

(مؤلف: علامہ سید علی نقی نقوی) امام حسن(ع) کی ولادت ۲ یا ۳ ہجری میں ہوئی۔ رسول کی وفات کے وقت ساتواں یا آٹھواں برس تھا اور ان کی یہ عمر پوری پیغمبر خدا کے غزوات کی عمر ہے۔ ۲ ھ میں جنگ بدر ہوئی اور اس کے بعد ان کی عمر کے ساتھ غزوات کی فہرست آگے بڑھی۔ جس ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (دوسرے امام)

(مؤلف: محمد حسین طباطبائی ) امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے والد گرامی کی شہادت کے بعد خلافت کی باگ ڈور سنبھالی۔آپ معاویہ کے بلوے کو دبانے کے لئے ایک لشکر کو مسلح اور منظم کرنے میں لگ گئے ۔آپ نے لوگوں میں اپنے نانااور والدگرامی کی سیرت کو جاری رکھا ۔لیکن کچھ مدت کے بعد معلوم ہوا کہ ...

مزید پڑھیں »

سیرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام)

(سید عقیل حیدر زیدی) امام حسن مجتبیٰؑ ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے، آپؑ کی ولادت سے قبل جناب اُم فضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرمؐ کے جسمِ مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آیا ہے۔ انہوں نے اپنا خواب رسول خداؐ سے بیان کیا تو آنحضرتؐ نے خواب کی تعبیر ...

مزید پڑھیں »

میری اہل بیت میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں

مؤلف: ف-ح-مہدوی قال رسول الله (ص): احب اہل‏بیتی الی الحسن و الحسین- میری اہل بیت اور میرے خاندان میں میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں- قال رسول الله (ص): من احبهما فقد احبنی و من ابغضهما فقد ابغضنی- جس نے امام حسن حسن اور امام حسین (ع) سے محبت کی میں اس سے محبت ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن علیہ السلام

(آیۃ اللہ مظاہری ) آپ کا نام نامی حسن(ع) ہے اور یہ نام آپ کےلیے پروردگار عالم کی طرف سے عنایت ہوا۔ حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے کہ جس وقت امام حسن(ع) دنیا میں آئے تو حضور اکرم(ص) کے پاس خداوند عالم کی طرف سے جبرائیل امین(ع) نازل ہوئے اور کہا کہ چونکہ امیرالمومنین علی ابن ابی ...

مزید پڑھیں »

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ

ایسا اخلاق جہاں ہم دوسروں کا درد رکھیں اور مظلوموں کا ساتھ دینے کا جذبہ اپنے وجود کے اندر رکھیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمانوں پر انسانیت پر ظلم ہو رہا ہے اس کے مقابل کھڑے ہوں، کم سے کم آواز بلند کریں، فلسطین کے مظلوموں کے لئے، یمن کے محروموں کے لئے، بحرین کے بے بس لوگوں ...

مزید پڑھیں »