ur

سیرت اھلبیت

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

(1) قال الامام المهدی علیه السلام:انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱) ترجمہ ۔ حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔ (۲) قال الامام المهدی علیه السلام:اکثر و الدعا بتعجیل الفرج فان ذالک فرجکم (۲) ترجمہ: حضرت ...

مزید پڑھیں »

بشارت ظہور حضرت مہدی (عج)

مؤلف: محمود حسین حیدری صدر اسلام میں ” عقیدہ مہدویت“ کے مسلم اوررائج العقیدة ہونے کی وجہ سے سنی روایات بھی حضرت مہدی (عج) کے ظہور پر گواہ ہیں جو کہ کتب حدیثی ، رجالی ، تاریخی وغیرہ میں نقل ہوئی ہے ، قارئین کی آگہی کے لئے چند نمونے پیش کرتے ہیں ۔ ظہور حضرت مہدی (عج) کے بارے ...

مزید پڑھیں »

سیرت رسول ۖکا بنیادی ماخذ،قرآن

سیرت رسول ۖ کے حوالے سے دنیا کی تقریباً سوزبانوں میں لاکھوں جلدوں پر مشتمل کتب موجود ہیں۔اس سیرت نویسی کا آغاز مغازی رسول ۖ کے حوالے سے حضرت عروہ بن زبیر(م٩٤ھ) نے پہلی دستاویز تیارکرکے کردیا تھا۔اُن کے بعد یہ سلسلہ مختلف حوالوں سے شروع ہوگیا۔ کسی نے حدیث کے عنوان سے آنحضرتۖ کے اقوال و فرمودات کی جمع ...

مزید پڑھیں »

فضائل علی(ع)

مؤلف: شیخ صدوق (رح) جابر بن عبداﷲ انصاری(رح) کہتے ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا: علی بن ابی طالب(ع) میری امت میں سے پہلے اسلام لانے والے ہیں دانش میں وہ سب سے پہلے ہیں ان کا دین تمام سے زیادہ درست ہے اور ان کا یقین سب سے بلند ہے اور حلم میں طاقتور ہیں ان کا ہاتھ تمام ...

مزید پڑھیں »

وصی پیغمبر(ص) کون ہے

مؤلف: شیخ صدوق (رح) ۱ ـ سلمان فارسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول خدا(ص) سے پوچھا کہ آپ(ص) کی امت سے آپ کا وصی کون ہے کیونکہ کوئی پیغمبر مبعوث نہیں ہوا مگر یہ کہ اس نے اپنی امت سے وصی قرار دیا ہے رسول خدا(ص) نے فرمایا ابھی تک میرے لیے یہ بیان نہیں ہوا سلمان کہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

علی (ع) خیرالبشر

مؤلف: شیخ صدوق (رح) ۱ـ جابر(رض) کہتے ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا بہشت کے دروزاہ پرلکھا ہوا ہے” لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ علی اخو رسول اﷲ“ اﷲ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد(ص) اﷲ کے رسول ہیں اور علی(ع) رسول خدا(ص) کے بھائی ہیں، زمین و آسمان کی پیدائش سے دو ہزار سال پہلے ...

مزید پڑھیں »

امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیاسی زندگی کا مختصر جائزہ

(آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی) امام جعفر صادق علیہ السلام کی زندگی کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ۱۔ اپنے جد بزرگوار حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے دوران امامت میں گزاری گئی زندگی جو تقریباً 12 سال [83-95 ھجری] کی مدت پر مشتمل ہے، ۲۔ اپنے والد گرامی حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے ...

مزید پڑھیں »

حُسینؑ مِنی وَاَنا مِن الحُسَین

( طاہر عبداللہ) اِسلام کی تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو اِسلام کا بچپن جنابِ ابوطالب ؑ کی گود میں بہلتا نظر آئے گا، اِسلام کی جوانی رحمت اللعالمینؐ کے دامن کی چھاؤں تلے آرام کرتی نظر آئے گی اور اِسلام کا بڑھاپا مولا علی ؑ کے طاقتور بازوؤں کے آنگن میں سانس لیتا نظر آئے گا۔ لیکن ایک ...

مزید پڑھیں »

حضرت عباس اور معرفت امام

(محمد جان حیدری) حضرت عباس (ع) کی عظمت کا سب سے بڑا عامل آپ کی امام شناسی اور اپنے زمانے کے امام کی اطاعت ہے، چنانچہ یہاں اس حوالے سے بعض نمونے پیش کئے جاتے ہیں۔ حضرت امام صادق (ع) حضرت عباس (ع) کے زیارت نامے میں آپ کو خدا و رسول و (اپنے زمانے کے) ائمہ کے مطیع کے ...

مزید پڑھیں »

امام سجاد علیہ السلام اور واقعۂ کربلا

(محمد جان حیدری) حضرت امام سجاد (ع) واقعۂ کربلا میں اپنے والد امام حسین (ع) اور اولاد و اصحاب کی شہادت کے دن، شدید بیماری میں مبتلا تھے اور بیماری کی شدت اس قدر تھی کہ جب بھی یزیدی سپاہی آپ کو قتل کرنے کا ارادہ کرتے، ان ہی میں سے بعض کہہ دیتے تھے کہ “اس نوجوان کے لئے ...

مزید پڑھیں »