ur

سیرت اھلبیت

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ (ع)

(مؤلف: علامہ سید علی نقی نقوی) امام حسن(ع) کی ولادت ۲ یا ۳ ہجری میں ہوئی۔ رسول کی وفات کے وقت ساتواں یا آٹھواں برس تھا اور ان کی یہ عمر پوری پیغمبر خدا کے غزوات کی عمر ہے۔ ۲ ھ میں جنگ بدر ہوئی اور اس کے بعد ان کی عمر کے ساتھ غزوات کی فہرست آگے بڑھی۔ جس ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (دوسرے امام)

(مؤلف: محمد حسین طباطبائی ) امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے والد گرامی کی شہادت کے بعد خلافت کی باگ ڈور سنبھالی۔آپ معاویہ کے بلوے کو دبانے کے لئے ایک لشکر کو مسلح اور منظم کرنے میں لگ گئے ۔آپ نے لوگوں میں اپنے نانااور والدگرامی کی سیرت کو جاری رکھا ۔لیکن کچھ مدت کے بعد معلوم ہوا کہ ...

مزید پڑھیں »

سیرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام)

(سید عقیل حیدر زیدی) امام حسن مجتبیٰؑ ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے، آپؑ کی ولادت سے قبل جناب اُم فضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرمؐ کے جسمِ مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آیا ہے۔ انہوں نے اپنا خواب رسول خداؐ سے بیان کیا تو آنحضرتؐ نے خواب کی تعبیر ...

مزید پڑھیں »

میری اہل بیت میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں

مؤلف: ف-ح-مہدوی قال رسول الله (ص): احب اہل‏بیتی الی الحسن و الحسین- میری اہل بیت اور میرے خاندان میں میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں- قال رسول الله (ص): من احبهما فقد احبنی و من ابغضهما فقد ابغضنی- جس نے امام حسن حسن اور امام حسین (ع) سے محبت کی میں اس سے محبت ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسن علیہ السلام

(آیۃ اللہ مظاہری ) آپ کا نام نامی حسن(ع) ہے اور یہ نام آپ کےلیے پروردگار عالم کی طرف سے عنایت ہوا۔ حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے کہ جس وقت امام حسن(ع) دنیا میں آئے تو حضور اکرم(ص) کے پاس خداوند عالم کی طرف سے جبرائیل امین(ع) نازل ہوئے اور کہا کہ چونکہ امیرالمومنین علی ابن ابی ...

مزید پڑھیں »

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ

ایسا اخلاق جہاں ہم دوسروں کا درد رکھیں اور مظلوموں کا ساتھ دینے کا جذبہ اپنے وجود کے اندر رکھیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمانوں پر انسانیت پر ظلم ہو رہا ہے اس کے مقابل کھڑے ہوں، کم سے کم آواز بلند کریں، فلسطین کے مظلوموں کے لئے، یمن کے محروموں کے لئے، بحرین کے بے بس لوگوں ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام علی علیہ السلام کی وصیت !

ضربت کے بعد حسنینؑ شریفین اور ان کے چاہنےوالوں کے نام حضرت علی علیہ السلامؑ کی وصیت: اُوْصِیْکُمَا بِتَقْوَی اللّٰہِ۔ میں تم دونوں کو خدا سے ڈرتے رہنے کی وصیت کرتا ہوں۔ وَاِنْ لَا تَبْغِیَاالدُّنْیَا وَاِنْ بَغَتْکُمَا۔ اور دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل ہو۔ وَلَا تَأَسَفًا عَلیٰ شَیْ ءٍ مِنْھَا زُوِیَ عَنْکُمَا۔ اور دنیا ...

مزید پڑھیں »

سیرت امام باقر علیہ السلام

حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب 57 ھ کو بروز جمعہ، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ اگرچہ مورخین امام محمد باقرعلیہ السلام کے روز ولادت کے بارے میں اختلاف رائے رکھتے ہیں بعض نے تاریخ ولادت یکم رجب جبکہ بعض دیگر نے صفرکی 3 تاریخ لکھا ہے۔ امام محمد باقر علیہ السلام اپنے دور کی عظیم الشان ...

مزید پڑھیں »

امام محمد تقی علیہ السلام کے علمی مناظرے

امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے قارئین کی خدمت میں آپ کی زندگی کا ایک بہترین قصہ پیش کیا جاتا ہے. 28 مارچ 2018 – 13:38 مقالات آپکی رائے امام محمد تقی علیہ السلام کے علمی مناظرے خبر رساں ادارہ تسنیم: بنی عباس کو مامون کی طرف سے امام رضا علیہ السّلام کا ولی عہد بنایا ...

مزید پڑھیں »

امام علی نقی علیہ السلام منارۂ نور الہٰی

امام علی نقی علیہ السلام پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ آلہ کی حدیث میرے بعد میرے بارہ امام ہوںگےِ(ائمتی من بعدی اثنا عشر۔۔۔) کے مطابق،دسویں امام ہیں۔ امام علیہ السلام نے اپنے زمانے کے مختلف مکاتب اور فرقوں کے اکابرین کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرکے قرآن سے استناد کیا اور سب کو اپنی رائے قبول کرنے پر آمادہ ...

مزید پڑھیں »