ur

fb-aqwal

حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’تم شیطان کےمقابلہ میں جنگ کیلئے صف بناؤ اور اس کی مخالفت کےذریعے اس پر غلبہ پاؤ تاکہ تمہارے نفوس پاک اورخدا کےنزدیک تمہارے درجات بلند ہوجائیں۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)

حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’تم شیطان کےمقابلہ میں جنگ کیلئے صف بناؤ اور اس کی مخالفت کےذریعے اس پر غلبہ پاؤ تاکہ تمہارے نفوس پاک اورخدا کےنزدیک تمہارے درجات بلند ہوجائیں۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)

مزید پڑھیں »

حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’تمہیں تمہارے پروردگار نے پکارا توتم بھاگ کھڑے ہوئے اورپشت پھرا لی اورتمہیں شیاطین نے دعوت دی تو تم نےقبول کرلی اوراس کی طرف چل دیئے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)

حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’تمہیں تمہارے پروردگار نے پکارا توتم بھاگ کھڑے ہوئے اورپشت پھرا لی اورتمہیں شیاطین نے دعوت دی تو تم نےقبول کرلی اوراس کی طرف چل دیئے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)

مزید پڑھیں »

حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کاغلبہ، عیوب کاسرچشمہ ہے کیونکہ جب حرص کا غلبہ ہوجاتا ہے تو انسان خدا کوبھول جاتا ہے اوراس سے ناکامی وجود میں آتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)

حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کاغلبہ، عیوب کاسرچشمہ ہے کیونکہ جب حرص کا غلبہ ہوجاتا ہے تو انسان خدا کوبھول جاتا ہے اوراس سے ناکامی وجود میں آتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)

مزید پڑھیں »