ur

fb-aqwal

گلاب اور کانٹا

گلاب اور کانٹا یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے ،مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ،یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمہیں بتا ہی دیتاہوں کہ جو شخص کانٹانہیں بنتا ، وہ بالآ خر گلاب بن جاتاہے۔ (اشفاق احمد، زاویہ :۳)

مزید پڑھیں »