ur

fb-aqwal

ایک چینی کہاوت

ایک چینی کہاوت …جس دن طالبِ علم نے یہ سوچا کہ وہ استاد کے بغیر صرف کتاب سے علم حاصل کرسکتاہے،اس نے ناکامی کی پہلی سیڑھی پرقدم رکھ دیا

مزید پڑھیں »

شیخ سعدی کی کہاوت

شیخ سعدی کی کہاوت ہے کہ (دروغ مصلحت آمیز بہتر از راستی شر انگیز) وہ جھوٹ جس میں مصلحت ہو اُس سچ سے بہتر ہے جس میں شر پوشیدہ ہو ۔

مزید پڑھیں »

عربی کہاوت

عربی کہاوت ہے کہ ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے۔بیماری کی وجہ سے’ صحت‘ کی اہمیت ہے۔اندھیرا’ روشنی‘ کو،جنگ’امن‘ کو اور موت ’زندگی‘ کو ممیز بناتے ہیں۔

مزید پڑھیں »