ur

fb-poetry

ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ

کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی خاکی ہے مگر اس کے انداز ہيں افلاکی رومی ہے نہ شامی ہے ، کاشی نہ سمرقندی سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی

مزید پڑھیں »