امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا یہ بات یقینی ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا کرنے کی بہت زیادہ تاثیر ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ فقط لقلقہ زبان نہ ہو۔ [در محضر بہجت:2/324] مزید پڑھیں »