ur

fb-ahadith

اللہ سے انس ومحبت

امام علی النقی ؑنے فرمایا: ’’ جسے اللہ سے انس ومحبت ہوجاتی ہے وہ لوگوں سے وحشت کرتا ہے اور اللہ سے انس و محبت کی علامت لوگوں سے وحشت کرنا ہے‘‘۔ ( عد الداعی؛ ابن فہد حلی، ص۲۰۸)

مزید پڑھیں »

خالق اور مخلوق

:امام علی النقی ؑنے فرمایا ’’ جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جائے گی، اور جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور جو خالق کو ناراض کرے گا وہ مخلوقین کی ناراضگی سے بھی روبرو ہونے ...

مزید پڑھیں »

زیارت امام حسینؑ پڑھنے کے فوائد

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں۔ جب کوئی شخص حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قبر کی زیارت کیلئے گھر سے نکلے اور اپنے خاندان کو الوداع کرنے کے بعد پہلا قدم رکھے گا اسکے گناہ معاف ہو جائیں گے اور قبر حسین (علیہ السلام) تک جو نہی مسلسل قدم اٹھا تا جائے گا پاک سے پاک تر ...

مزید پڑھیں »

زیارت امام حسینؑ پڑھنے کے فوائد

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں حضرت امام حسین (علیہ السلام) کے زائر کے گناہ اسکے گھر میں پل کی طرح ہیں جس طرح تم جب پل سے عبور کرتے ہو تو تمہارے پیچھے رہ جاتی ہے اس طرح جب زائر زیارت کیلئے جاتے ہیں تو گناہ سے عبور کر جاتا ہے ( اسکے گناہ ختم ہو جاتے ...

مزید پڑھیں »

زیارتِ امام حسینؑ پڑھنے کے فوائد

ابو سعید مدائنی کہتے ہیں میں حضرت امام جعفر صادقؑکی زیارت کو گیا اور ان سے عرض گزار ہوا میں آپ پر فدا جاؤں کیا میں حضرت امام حسین ؑ کی قبر کی زیارت کو جاؤں ؟ فرمایا ہاں سعید تم حضرت رسول خدا ﷺ کے فرزند کی زیارت کو جاؤ کہ جو نیکوں میں نیک ترین پاکوں میں پاکتر ...

مزید پڑھیں »

اہلِ بیتؑ سے سلوک

:حضرت رسول اکرمﷺ نےارشاد فرمایا ’’لوگو! میں تمہیں اہل بیت ؑکے بارے میں اللہ تعالیٰ کی یاد دلاتا ہوں۔یہ تین(3) بار فرمایا۔یعنی میرے گھرانے سے اچھا سلوک کرنا۔بدسلوکی نہ کرنا۔‘‘ (شرح اربعین‘امام حسینؓ،عبداللہ دانش،صفحہ101)

مزید پڑھیں »