ur

fb-ahadith

فقہاء او رحکماء کا طریقہ کا ر

:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا کہ ’’فقہاء او رحکماء کا یہ طریقہ کا ر رہا ہے کہ جب بھی ایک دوسرے کیساتھ خط و کتابت کرتے تو تین چیزوں کی نصیحت کیا کرتے کوئی چوتھی چیز نہ تھی جس کا ہم و غم آخرت ہے ،خدا اسکی دنیاوی ضروریات بر لاتا ہے۔ جو اپنے باطن کی اصلاح کریگا ...

مزید پڑھیں »

نیکی اور برائی کو چھپا کر انجام دینے کا ثواب

نیکی اور برائی کو چھپا کر انجام دینے کا ثواب :حضرت امام رضا (علیہ السلام) نے فرمایاکہ ’’چھپا کر کیا جانے والانیک کام ستر کاموں کے برابر ہے اور ظاہر بظاہر گناہ کرنے والے کی مدد نہ کی جائے گی، ہاں جو پوشیدہ گناہ کرے گا اسکی مغفرت ہو سکتی ہے‘‘۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

سچ بولنے کا ثواب

سچ بولنے کا ثواب :حضرت امام جعفر صادقؑنے فرمایاکہ ’’جو شخص سچ بولتا ہے، سب سے پہلے الله اس کی تصدیق کرتا ہے اور وہ شخص خود کو صادق سمجھنے لگتا ہے اور جو جھوٹ بولتا ہے تو تب بھی سب سے پہلے خد ا اس کی تکذیب کرتا ہے اور وہ شخص خود کو بھی جھوٹا جانتا ہے‘‘۔ (ثواب ...

مزید پڑھیں »

اپنے لباس اور جوتے کو پیوند لگانے اور اپنا بار اٹھانے کا ثواب

اپنے لباس اور جوتے کو پیوند لگانے اور اپنا بار اٹھانے کا ثواب :حضرت امام جعفر صادقؑفرماتے ہیں ’’جو شخص اپنے کپڑوں کو پیوند لگائے ، اپنا جوتا گانٹھے اور اپنا بار خود اٹھائے تو وہ تکبّر سے دور رہتا ہے‘‘۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب

حضرت امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب :راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ کو فرماتے ہوئے سنا ’’ یقینا حضرت امام حسین ؑکی قبر کی جگہ باعث احترام اور معروف ہے اگر کوئی معرفت کے ساتھ وہاں پناہ لے تو اسے پناہ ملے گی میں نے عرض کی میں آپ پر قربان جاؤں مجھے اس جگہ ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب ’’راوی کہتا ہے میں حضرت امام جعفر صادقؑکے ساتھ تھا ہمارے نزدیک سے چند خچر سوار گزرے حضرت نے پوچھا یہ لوگ کہاں جارہے ہیں؟ میں نے عرض کی شہداء کی قبور پر فرمایا!یہ شہید اور غریب (حضرت امام حسینؑ) کی قبر کی زیارت کو کیوں نہیں جاتے ؟ اہل عراق کے ایک ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب :حضرت امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ’’جو حضرت امام حسین ؑ کی زیارت کرے تو الله تعالیٰ اس کے لئے 80 قبول شدہ حج کا ثواب لکھے گا‘‘۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

مزید پڑھیں »

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا الله جب اہل زمین کو عذاب دینے کا رادہ کرتا ہے تو فرماتا ہے کہ اگر میری خاطر آپس میں محبت کرنے والے ، مسجدیں بنانے والے اور سحری کے وقت استغفار کرنے والے نہ ہوتے تو میں یقیناً اہل زمین پر عذاب نازل کرتا ۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »