ur

fb-ahadith

امام زین العابدین

: ؑامام زین العابدین سلام ہو اس پر جس کو اسکے باپ کی بے کفن لاش مبارک پر رونے نہ دیا گیا ،سلام ہو اس پر جس کو رسیوں میں قید کیا گیا۔ :امام سجادؑ نے کربلا سے جاتے ہوئے فرمایا بابا ! کاش میرے ہاتھ کھلے ہوتے ، آپ کو کربلا کی گرم زمین پر ، کھلے آسمان کے ...

مزید پڑھیں »

سید شہداء اور نوجوانان جنت کے سردار

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں حضرت امام حسین ابن علی (علیہ السلام) کی قبر کی زیارت کرو ان پر جفا، نہ کرو کیونکہ وہ سید شہداء اور نوجوانان جنت کے سردار ہیں ۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسینؑ کی قبر کے ارد گرد چار ہزار ملائکہ گریہ کر رہے ہیں

راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے مدینے میں پوچھا شہداء کی قبریں کہاں ہیں ؟ فرمایا کیا تیرے نزدیک حضرت امام حسین (علیہ السلام) شہداء میں سے افضل ترین نہیں ہیں ؟مجھے اس ذات کی قسم جسکے قبضہ قدرت میں میری جان ہے حضرت کی قبر کے ارد گرد چار ہزار ملائکہ سر ...

مزید پڑھیں »

ہر رات ستر ہزار فرشتے اہلِ بیت ؑ پر درود و سلام کے لیے زمین پر آتے ہیں

راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے سنا خدا کی کوئی مخلوق فرشتوں سے زیادہ نہیں ہے اور ہر رات ستر ہزار فرشتے زمین پر آتے ہیں اور ساری رات خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہتے ہیں طلوع فجر کے وقت حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی قبر مطہر پر ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کے لیےفرشتے آسمانوں سے اترتے ہیں

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا زمین وآسمان پر کوئی ایسا فرشتہ نہیں ہے جو الله سے اجازت لے کر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کو نہ جائے مسلسل فرشتوں کا ایک گروہ زیارت کیلئے نیچے آتا ہے اور نیچے سے ایک گروہ اوپر جاتا ہے۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قبر بہشت کے گلستانوں میں ایک گلستان

راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کو فرماتے ہوئے سنا ہے: حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قبر کا مقام، دفن ہونے والے دن سے جنت کے باغوں میں ایک باغ ہے اور پھر فرمایا حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی قبر بہشت کے گلستانوں میں ایک گلستان ہے۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

مزید پڑھیں »

نعمتوں پر خدا کی حمد وثنا کا ثواب

نعمتوں پر خدا کی حمد وثنا کا ثواب : حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا کہ اگر الله نے اپنے عبد کو بڑی سے بڑی نعمت سے نوازا ہے اور وہ اس نعمت پر خدا کی حمد و ثنا بجالاتا ہے تو یہ حمد و ثنا اس نعمت سے زیادہ افضل ، بزرگ اور باوزن ہے۔ ثواب الاعمال ۸،شیخ ...

مزید پڑھیں »

اپنے نفس سے مقاومت کرنے کا ثواب

اپنے نفس سے مقاومت کرنے کا ثواب :حضرت رسول خدا ﷺ نےارشاد فرمایا جو شخص لوگوں کے بجائے اپنے نفس سے مقاومت اور دشمنی رکھے گا تو خدا اسے قیامت کے دن کی وحشت سے امن میں رکھے گا۔ ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق  

مزید پڑھیں »

کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب

کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب : حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا کہ کھانے پر شکر ادا کرنے والا روزہ رکھنے والے کے مساوی ہے اور جو کسی چیز کے ملنے کے بغیر ہی شکر ادا کرے تو اسکے لئے صبر کرنے والے کا اجر و ثواب ہے۔ ثواب الاعمال ۸،شیخ ...

مزید پڑھیں »