مراجع عظام

عراق کا علاقہِ اربیل

اَربیل یا اِرْبِل، موصل کے نزدیک شمال عراق کے شہروں میں سے کرد نشین علاقہ ہے اور یہ شہر ریاست کردستان کا دار الحکومت ہے۔[2] ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدّث، مورّخ، ادیب اور شاعر علی بن عیسی اربلی، شیخ اسعد حلی اربلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ عالم اور شیخ عز الدین ضریر اربلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ شاعر و فلسفی، تینوں حضرات کی ولادت اسی شہر میں ہوئی ہے۔[3] ...

مزید پڑھیں »

اسلامی نظام کی حفاظت نماز اور روزہ کی طرح ایک تکلیف ہے

آیت الله جوادی آملی نے ماہ صفر میں ایام عزاداری کی چھٹی کے بعد اپنے تفسیر کے درس کو جاری رکھتے ہوئے سورہ مبارکہ یسین کی تفسیر میں بیان کیا : ذات اقدس الہی نے اس سورہ میں اصول دین کے علاوہ توحید و نبوت کے مسائل کے ساتھ مختلف آیات میں معاد کے موضوع کی طرف بھی اشارہ کیا ...

مزید پڑھیں »

ائمہ معصومین(ع) کی علم کو کتابت کے ذریعے محفوظ رکھنے پر تاکید

حضرت آیۃ اللہ جوادی آملی نے ایک تحریر میں معصومین علیھم السلام کے کلام میں کتابت اور نگارش کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ، الہی علوم کی کتابت اور تحقیق کے کلی اصول بیان کیے۔   لکھنا پیغمبر کی نظر میں پیغمبر اکرم (ص) سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: علم کو لکھ کر محفوظ کرو اور ...

مزید پڑھیں »

آیت‎الله جوادی آملی: افسوس کی بات ہے کہ معاشرے میں نہج البلاغہ پر کم توجہ دی جا رہی ہے

رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد حضرت آیت ‌الله عبدالله جوادی آملی نے ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم میں منعقدہ اپنے تفسیر کے درس میں سورہ مبارکہ زخرف کی آیت «وَقَالُوا۟ یَـٰٓأَیُّهَ ٱلسَّاحِرُ ٱدْعُ لَنَا رَبَّکَ بِمَا عَهِدَ عِندَکَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ ﴿٤٩﴾» کی تلاوت کرتے ہوئے بیان کیا : جب بنی اسرائیل پر ...

مزید پڑھیں »

حضرت زینب کبرٰی (س) کی عقیلہ بنی ہاشم سے شہرت کے راز کا بیان

حضرت آیت اللہ جوادی آملی کی جانب سے درس اخلاق میں : حضرت زینب کبرٰی (س) کی عقیلہ بنی ہاشم سے شہرت کے راز کا بیان اس معظمہ بی بی کے عقیلہ بنی ہاشم کے لقب سے مشہور ہونے کے راز سے متعلق کچھ وضاحت عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں ۔بعض لوگ عاقل نہیں ہیں اور عقل کے حصول کی ...

مزید پڑھیں »