کتب اسلامی

(باب اول)اخلاق و مشاورت

تربیتی پروگرام و لائحہ عمل سوال ۱:میں دلی طور پر اپنی تربیت کرنے پر آمادہ ہوں،البتہ روزمرہ کے معمولات مشغول کر لیتے ہیں، کبھی تو مستحب نمازوں کو باقاعدہ اداکرتا ہوں اور کبھی ایسا نہیں ہوتا ،حتی کہ چند دن قرآن پاک کی قرأت سے محروم ہوجاتا ہوں، آپ ایک عملی لائحہ عمل کی طرف میری رہنمائی کریں؟ تربیت نفس ...

مزید پڑھیں »

اخلاق و فلسفہ احکام

مقدمہ ’’سوال کرنے کی حس‘‘انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی معرضِ وجود میں آئی ،اس کا ایک روشن پہلو ہے جو فرشتوں کی مانند شفاف و تازہ ہے اور دوسرا تاریک پہلو ہے جو شیا طین کی طرح داغدار وپژ مردہ ہے۔ اب انسان کو با اختیار بنادیا گیا ہے کہ وہ جس راستے کا انتخاب کر نا چاہتا ہے ...

مزید پڑھیں »

حقیقت ِ صراط

سوال ۹۵ : ۔ قیامت میں صراط کی حقیقت کیا ہے؟ روایات میں دو صراطوں کی بات کی گئی ہے، ایک صراط دنیا جو کہ امامت ہے اور دوسرا صراط قیامت جو دین ہے، امام شارح ومفسرِ دین ہے، بہرحال پل صراط عادی پلوں کی طرح نہیں کہ عمارتی وسائل سے بنایاگیا ہو،ہر شخص جو اس دنیا میں اہلِ بیت ...

مزید پڑھیں »

پیامبر ؐ اور مومنین پر خدا کی صلوات

سوال ۹۴ : ۔ اس بات کی تاکید کیوں کی گئی ہے کہ دعا سے پہلے اور بعد میں صلوات پڑھیںنیز خدا کے پیامبر ؑ اور مومنین پر صلوات بھیجنے میں فرق کیا ہے؟ آنحضرت ؐ پر صلوات کا معنی یہ ہے کہ اے اللہ! پیامبر ؐ اور ان کی آل پر اپنی رحمت نازل فرما،جب آنحضرت ؐ پر رحمت ...

مزید پڑھیں »

فرشتوں کا انسانی اسرار سے آگاہ ہونا

سوال۹۳:۔ کس طرح فرشتے انسان کے باطنی رازوں سے آگاہ ہوتے ہیں اور ان کو لکھتے ہیں؟ کیونکہ قرآن میں ذکر ہے کہ قیامت میں تمہارے اندرونی و باطنی اسرار کے بارے میں بھی سوال ہو گا؟ حضرت امام زین العابدین ؑنے اس سوال کا بہت مناسب جواب دیا جو اس طرح ہے: آپ کے شاگردوں میں سے ایک نے ...

مزید پڑھیں »

عورت و مرد میں فرق

سوال ۹۲ : ۔ کیا عورت و مرد کے درمیان کوئی بنیادی فرق ہے یا نہیں؟ علمی، اقتصادی، اخلاقی مسائل اور کمال انسانی میں عورت و مرد کے درمیان کوئی فرق نہیں لیکن اجرائی و انتظامی مسائل اور تقسیم کار میں عورت و مرد کے درمیان فرق ہے البتہ یہ فرق تکاملِ انسان میں موثر نہیں۔ مطلب اوّل کی توضیح ...

مزید پڑھیں »

خاتون اور مقامِ نبوت

سوال ۹۱:۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اور چودہ معصومین ؑ میں سے صرف ایک خاتون ہے؟ ایسا نہیں کہ صرف ایک معصوم خاتون ہو اور وہ بھی صرف حضرت زہراؑہو، ہماری حضرت زینب کبریٰ ؑاور حضرت فاطمۃ معصومہؑ جیسی مستورات کی عدم عصمت پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء ؑسب مرد ہیں، وہ اس وجہ ...

مزید پڑھیں »

خدا اور آئمہ معصومینؑ کی محبت

سوال۹۰: ۔ حبِّ ذات، حبِّ خدا،حُبِّ انبیاء و آئمۃ ؑاور اچھائیوں سے محبت میں کیا رابطہ ہے؟ انسان کمالِ محض کو چاہتا ہے، اگر خود کو چاہتا ہے تو اس لیے کہ کمال تک رسائی حاصل کرے، قہری طور پر جوکچھ خود انسان کی طرف عائد ہوتا ہے تو اسے ہدف کے راستے میں ہونا چاہیے، انسان کو چاہیے کہ ...

مزید پڑھیں »

خلیفۃ اللہ

سوال ۸۹: ۔ کیا خلیفۂ الٰہی(اللہ کی جانشینی) کا مقام حضرتِ آدم ؑاور دیگرانبیاء کے ساتھ ہی مخصوص ہے یا دوسرے انسانوں کو بھی شامل ہے؟ جس طرح نبوت درجات رکھتی ہے۔ وَلَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیِّیْنَ عَلَی بَعْض (ا) اور بتحقیق ہم نے انبیاء میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔ اور رسالت مراتب رکھتی ہے۔ تِلْکَ الرُّسُلُ ...

مزید پڑھیں »

عذاب شیطان

سوال: اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ شیطان کی خلقت آگ سے ہے وہ کس طرح جہنم کی آگ میں جلے گا؟ شیطان کی اصلی خلقت آگ سے ہے لیکن اس کی تشکیل میں دیگر عناصر بھی دخالت رکھتے ہیں، جیسے انسان کی اصلی خلقت مٹی سے ہے لیکن اس کے وجود میں دیگر عناصر بھی نظر آتے ...

مزید پڑھیں »