کتب اسلامی

جو انو ں پر اثر گزاری کی راہیں

سوال ۱۱: دوسروں پر خصوصا ً جو انو ں پر کیسے اثر اندا ز ہو ا جا سکتا ہے ؟ اثراندا ز ہو نا یا متا ثر ہو نا اور ا س کی حد ود و کیفیت کا تعلق انسان کی مختلف جہات میں صلاحیتوں کے سا تھ ہے، سب سے اہم چیز جو اثر انداز ی میں دخالت رکھتی ...

مزید پڑھیں »

دین سے انحراف

سوال ۱۰:دین سے انحرا ف کا مقا بلہ کیسے کیا جاسکتا ہے اور نوجوانوں میں موجود اس مرض کا علاج کیسے ممکن ہے؟ دین سے دوری کو روکنا دین سے دوری کو روکنے یا اس کے علا ج کے لئے جوانوں کے نفسیاتی پہلوؤں اور ذاتی خصوصیات کو سامنے رکھنا ہو گا،یہ با ت بہت ہی اہمیت کی حا مل ...

مزید پڑھیں »

دین سے دوری

سوال ۹:جب دین فطری امرہے تو پھرجو ان دین سے دورکیوں بھا گتے ہیں ؟ جوانوں کی دین سے دوری کا موضوع ہما رے معاشر وں میں ہمیشہ دینی علما ء ، دین داروں اور متدیّن خاندانوںکے لیے تشویش کا باعث رہا ہے اور جوانوں کے لئے بھی یہ بہت بڑا خطرہ رہاہے، یہ بدبختی آج کی پیدا شدہ مشکل ...

مزید پڑھیں »

ارادہ کی مضبوطی

سوال۸:کسی کا م کے کرنے کے لئے ہم اپنی قوتِ ارادی کو کیسے مضبو ط بنا سکتے ہیں ؟ بہترہے پہلے با ارا دہ اور بے ارادہ شخص کی تعر یف و تو صیف کر دی جا ئے،با ار دہ وہ شخص ہے کہ جو کسی کا م کے با رے میں خوب غو ر و فکر کرنا ہے، اس ...

مزید پڑھیں »

حواس کا تمرکز

سوال ۷:حواس میں تمرکز کس طرح پید ا کیا جا سکتا ہے ؟ حوا س با ختہ ہو نے کی بیما ری جو انو ں میں بہت زیادہ پا ئی جا تی ہے جب کہ ہر کام میں بشمول درس و مطا لعہ کے حو اس کاتمرکز بہت ضرو ری ہے ،حوا س کا تمرکز ایک ذہنی و نفسانی حالت ...

مزید پڑھیں »

غصہ اوربردباری

سوال ۶: غصے کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے اور حلم و بر د با ری کو کیسے حا صل کیا جاسکتا ہے ؟ پہلے تو یہ با ت ذہن میںبٹھا لینی چا ہیے کہ بے جا غصہ و ہ شیطا نی آگ ہے جو انسان کے اند ر جلتی ہے اور انسا ن کو ابدی آگ میں دھکیل دیتی ...

مزید پڑھیں »

حسدورشک

سوال۵: ’حسد ‘جیسی رذیل صفت کو کیسے اپنے سے دور کیا جا سکتا ہے ؟ کیا رشک بھی نا پسندید ہ صفت ہے؟ حسد کی پہچا ن اور اس کا علاج پہلے غبطہ ( رشک ) اور حسد کے درمیا ن فر ق بیا ن کر دیا جا ئے تو بہتر ہے،حسد یہ ہے کہ انسان دوسروں کی نعمت سے ...

مزید پڑھیں »

ریا سے نجات

سوال ۴ :دوسروں کے سامنے نیکی کر نے سے یہ با ت ہمیشہ میرے ذہن میں رہتی ہے کہ کہیں ریا کا ری نہ ہو جا ئے اس کا کیا علا ج ہے ؟ ریا،رؤ یت سے ما خو ذ ہے جس کے معنی اللہ کی عبادت کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں مقا م ومنزلت کاحصول اور انکی خوشنودی ...

مزید پڑھیں »

نفسانی خواہشات کے وجود کی وجہ

سوال ۳:خدا وندتعالیٰ جا نتا ہے کہ اکثر لوگ شہو ت ، غضب اور جنسی خوا ہشات کے سامنے شکست کھا جا تے ہیں پھر اس نے انسا ن کے اند ر یہ خو ا ہشا ت کیوں رکھیں ؟ تا کہ وہ گناہ کریں ؟ وجودِخو اہشا ت کا فلسفہ ہر نظام کے تا بع مقام میں زندگی مخصوص ...

مزید پڑھیں »

توبہ اور گنا ہوں کی مغفرت

سوال ۲ :سچی توبہ کیسے ہو تی ہے اگر کسی نے کبیرہ گنا ہ بہت زیادہ کئے ہوں توکیا توبہ کرنے سے اس کے تمام سابقہ گناہ بخش دئیے جائیں گے؟ اگر ایسا ہے تو اس شخص میں کہ جس نے سب ناجائز لذتیںحاصل کی ہیں اور وہ جس نے کسی گناہ کا ارتکا ب نہیں کیا،میں کیا فرق ہے ...

مزید پڑھیں »