کتب اسلامی

علامہ مجلسی ؒکا مقبول عمل

سید نعمت اللہ جزائری فرماتے ہیں کہ کچھ علم حاصل کرنے اور سیر و سیاحت کرنے کے بعد میرے دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ کسی بہت بڑے عالم دین سے مزید کسب فیض کرنا چاہیے،میں مسلسل اس جستجو میں رہا یہاں تک کہ اصفہان میں علامہ مجلسیؒ کی زیارت نصیب ہوئی،میں نے ان سے درخواست کی کہ مجھے اپنی ...

مزید پڑھیں »

قاطع رحم کی سزا

ہارون رشید کے چودہ بیٹے تھے،اس نے اپنا ولی عہد نامزد کرنے کے لیے اپنے تین بیٹوں کا انتخاب کیا اور اپنے تمام عمّال کو مکہ طلب کر کے ان تینوں بیٹوں امین،مامون اور مؤتمن کو بالترتیب اپنا ولی عہد نامزد کردیا ۔ امین کی ماں زبیدہ تھی اور اس کا اتالیق جعفر بن محمد بن اشعث تھا جو امام ...

مزید پڑھیں »

قاطع رحم کو دوست نہ بنائو

امام جعفرصادقؑ فرماتے ہیں:میرے والد نے اپنے والد گرامی امام زین العابدین ؑسے روایت کی کہ انہوں نے فرمایا:بیٹا!پانچ لوگوں کو دوست نہ بنانا،ان کے ساتھ تعلقات نہ رکھنا اور انہیں اپنا ہم نشین نہ بنانا: (۱) جھوٹے کو۔۔۔کیونکہ جھوٹا آدمی سراب کی طرح ہے جو دور سے تو پانی نظر آتا ہے لیکن جب پیاسا اس کے قریب جائے تو اسے ...

مزید پڑھیں »

پیغمبر اسلامﷺکی صلہ رحمی

جنگ بدرمیں رسول اکرمﷺکےچچا عباس بن عبدالمطلب اور عقیل بن ابی طالبؑ کو گرفتار کر کےایک صحابی نے رسول اکرمؐ سامنے پیش کیا۔ صحابی نے کہا:جی ہاں!ایک سفید پوش نے میری مدد کی تھی۔ رسول اکرمؐ نے فرمایا:وہ فرشتہ تھا!بعد ازاں آپؐنے اپنے چچا حضرت عباس سے فرمایا:اپنا اور اپنے بھتیجے عقیل کا فدیہ ادا کیجئے۔ حضرت عباس نے کہا:یارسول ...

مزید پڑھیں »

روحانی باپ کا حق

۱۹رمضان کی صبح کو ابن ملجم ملعون نے امیرالمومنینؑ کے سر مبارک پر وار کیا تو لوگ آپؑ کو اٹھا کر بیت الشرف لے گئے اور گھر کے باہر کھڑےہو کر زار و قطار رونے لگے۔ اتنے میں امام حسنؑ گھر سے نکلے اور تمام سوگواروں کو امام علیؑ کا پیغام دیا کہ وہ اپنے اپنے گھروں کو چلے جائیں اور ...

مزید پڑھیں »

باپ کا بڑا درجہ ہے

سید محمد موسوی نجفی ہندی ایک بڑے عالم تھے اور حرم امیرالمومنینؑ میں نماز پڑھاتے تھے،وہ شیخ باقر بن ہادی کاظمینی سے حکایت کرتے ہیں کہ ایک شخص حمام میں لوگوں کی مالش کیا کرتا تھا،اس کا بوڑھا باپ زندہ تھا،وہ شخص باپ کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھتا تھا حتیٰ کہ وہ اپنے باپ کے لیے بیت الخلاء ...

مزید پڑھیں »

نالائق اولاد

ایک شخص زنجان کے ایک عالم کے پاس اپنے بھائی کی شکایت لے کر گیا کہ اس کا بھائی ماں کے اخراجات کے لیے اس کی مدد نہیں کرتا۔ اس عالم نے ایک شخص کو اس کے ساتھ روانہ کیا تاکہ اس کے بھائی کو تنبیہ کر کے ماں کے حقوق اسے یاد دلائے۔ وہ شخص کہتا ہے کہ میں نے جا کر ...

مزید پڑھیں »

والدین کی خدمت کاصلہ

ایک مرتبہ حضرت موسیٰ ؑنے دعا کی کہ پروردگار!مجھے میرے جنت کے ساتھی کا دیدار کرا تاکہ میں دیکھوں کہ وہ کیسا انسان ہے،دعا ختم ہوئی تو حضرت جبرائیلؑ نازل ہوئے اور کہا کہ اے موسیٰؑ!فلاں قصاب جو فلاں محلے میں رہتا ہے وہ جنت میں آپ کا ہم نشین ہوگا۔ حضرت موسیٰؑ اس سے ملنے کے لیے اس کی ...

مزید پڑھیں »

میثم تمارؓ کی عظمت

میثم تمارؓ امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالبؑ کے ممتاز شاگرد تھے،انہوں نے آپؑ سے کئی احادیث روایت کی ہیں اور اسلام کی معرفت بھی آپ ہی سے حاصل کی تھی،میثم اپنی زندگی کے آخری سال میں ۵۸ہجری یا ۶۰ ہجری میں حج کے لیے گئے اور وہاں سے مدینہ آئے،مدینہ میں وہ ام المومنین ام سلمہؓ کے مکان پرگئے،ام سلمہ ؓنے ...

مزید پڑھیں »

رشید ہجریؓ کی طاقت

علامہ مجلسی نے بحارالانوار کی نویں جلد میں لکھا ہے کہ رشید را کی پیش سے پڑھا جاتا ہے اور ہجری’’ہجر‘‘کی طرف منسوب ہے جو بحرین کا دارالحکومت ہے اور لفظ ہجر میں ہ اور ج پر زبر پڑھی جاتی ہے۔ امیرالمومنینؑ انہیں’’رُشَيْدٌالبلاياالْمَنَايَا‘‘کہا کرتے تھے،آپؑ نے انہیں ’’عِلْمَ الْمَنَايَاالبلايا‘‘عطا کیا تھا،اس علم کی وجہ سے وہ جسے دیکھتے فوراً سمجھ جاتے ...

مزید پڑھیں »