کتب اسلامی

(باب دوم)حقوق اور فلسفہ احکام

فلسفہ تقلید سوال ۱۸: ہم تقلید کیو ں کر تے ہیں اور اس کا فلسفہ کیاہے ؟ ہر مسلما ن احکا م شر عی کے فلسفہ کے با رے میں سو چتا ہے اور شا ید ان میں سے بھی فلسفۂ تقلید کے بارے میںوہ زیاد ہ جا ننا چا ہتا ہے کیونکہ اگر وہ ضرورت تقلید کی وجہ کو ...

مزید پڑھیں »

مشت زنی (خودارضائی)سے نجا ت

سوال ۱۷:مشت زنی (خودارضا ئی )کے خطرناک نتا ئج اوراس بیما ری سے چھٹکا راپانے کے طریقے بیان کریں ؟ مشت زنی وہ خطرناک بیما ری ہے جس میں جوان کثرت سے مبتلاہوتے ہیں، اسے جنسی انحرا ف یا بیما ری کہہ لیں جس کے علا ج پر تو جہ بہت ضر وری ہے ، خود ارضا ئی کے نقصانا ...

مزید پڑھیں »

کامیاب شا دی

سوال ۱۶ : ایک لڑکی جو کہ شا دی کی عمر کو پہنچ چکی ہے ،اسے کا میاب شاد ی کے حوالے سے آپ کیا مشو رہ دیں گے ؟ شادی کے سلسلے میں درج ذیل نکا ت پر توجہ بہت ضروری اور مفید ہے: ۱۔اچھے اور منا سب جیو ن سا تھی کی خصوصیات کے با رے میں مکمل ...

مزید پڑھیں »

لڑکیوں سے دوستی

سوال ۱۵:میری ایک لڑکی سے دوستی ہو گئی ہے اس حوالے سے آپ کیا مشو رہ دیں گے اگر میرا ارادہ اس سے شا دی کا ہو تو پھر مجھے کیا کر نا ہو گا ؟ جیسا کہ آپ جا نتے ہیں کہ اس قسم کے تعلقا ت کی اصل حقیقت تو صرف عشق و محبت ہوتے ہیں اور عقل ...

مزید پڑھیں »

لڑکے اور لڑکی کے درمیان گفتگو

سوا ل ۱۴ :یونیورسٹی میں کیا لڑکا اور لڑکی اپنی شا دی کے حوالے سے گفتگو کر سکتے ہیں؟ اگرشا دی کے با رے میں گفتگو سے آ پ کی مراد یہ ہے کہ وہ ایک دوسرے کی پہچان کے لئے آپس میںملیں اور گفتگو کریں تا کہ اس کے نتیجہ میں شادی کر نے یا نہ کرنے کے با ...

مزید پڑھیں »

میاں اور بیوی کی دوستی

سوال ۱۳ :عورت و مرد آپس میں کیسے تعلق قا ئم کریں یا اسے زیا دہ کریں ؟ اسلام نے میا ں بیوی کے درمیان محبت پیدا کر نے کے لئے سب سے پہلے ان دونوں کے کفو و بر ابر ہو نے پر بہت زور دیا ہے ،در حقیقت یو ں کہا جا سکتا ہے کہ میا ں بیو ...

مزید پڑھیں »

اچھا دوست

سوال۱۲:ایک اچھے دوست کی کیا خصوصیات ہیں اور اچھا دوست کیسے بنا یا جا سکتا ہے ؟ دوست بنا نا او ر دو ستا نہ تعلقا ت رکھنا ایک انسا نی ضرورت ہے، حتیٰ کہ انسان کو مل کر زندگی گذارنے والا (معاشرتی) نہ سمجھیں تب بھی اپنی فطری و ذاتی خواہشا ت کے پو را کر نے کی معقول ...

مزید پڑھیں »

جو انو ں پر اثر گزاری کی راہیں

سوال ۱۱: دوسروں پر خصوصا ً جو انو ں پر کیسے اثر اندا ز ہو ا جا سکتا ہے ؟ اثراندا ز ہو نا یا متا ثر ہو نا اور ا س کی حد ود و کیفیت کا تعلق انسان کی مختلف جہات میں صلاحیتوں کے سا تھ ہے، سب سے اہم چیز جو اثر انداز ی میں دخالت رکھتی ...

مزید پڑھیں »

دین سے انحراف

سوال ۱۰:دین سے انحرا ف کا مقا بلہ کیسے کیا جاسکتا ہے اور نوجوانوں میں موجود اس مرض کا علاج کیسے ممکن ہے؟ دین سے دوری کو روکنا دین سے دوری کو روکنے یا اس کے علا ج کے لئے جوانوں کے نفسیاتی پہلوؤں اور ذاتی خصوصیات کو سامنے رکھنا ہو گا،یہ با ت بہت ہی اہمیت کی حا مل ...

مزید پڑھیں »

دین سے دوری

سوال ۹:جب دین فطری امرہے تو پھرجو ان دین سے دورکیوں بھا گتے ہیں ؟ جوانوں کی دین سے دوری کا موضوع ہما رے معاشر وں میں ہمیشہ دینی علما ء ، دین داروں اور متدیّن خاندانوںکے لیے تشویش کا باعث رہا ہے اور جوانوں کے لئے بھی یہ بہت بڑا خطرہ رہاہے، یہ بدبختی آج کی پیدا شدہ مشکل ...

مزید پڑھیں »