کتب اسلامی

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۴:۔کیا جائز ہے کہ عقد ِ ازدواج کو Chatو نیٹ گفتگو کے طریقے سے اور بصورت Live, Online(مستقیم )اجراء کیا جائے ؟ تمام مراجع: اگر عقد کے صحیح ہونے کی شرائط کا خیال رکھا جا ئے اور طرفین ایک دوسرے کی آواز کو سنیں اور ان کے جملوں کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ پڑے، تو اشکال نہیں ہے اور ...

مزید پڑھیں »

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۳:۔کیا انٹرنیٹ پر کسی ناواقف لڑکی کے ساتھ ، گفتگو(Chat)کے ذریعے ، براہ راست (Live)ازدواج موقت ہوسکتا ہے؟ تمام مراجع: اگر ناواقف ہو تو جائز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) العروۃ الوثقی ،ج۲، کتاب النکاح ، احکام العقد، م ۱۷،وخامنہ ای ، استفتاء ،س ۹۶،۳۰

مزید پڑھیں »

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۲:۔ازدواج کے لیے مطلوبہ فرد کو پانے کی خاطر مختلف افراد کے ساتھ تحریری (نیٹ پر Chat) یا زبانی گفتگو کرنے کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: اگر لذت کے ارادے کے بغیر اور گناہ میں مبتلا ہونے کاخدشہ نہ ہو اور کسی مفسدہ کا باعث نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔(۱) (حوالہ ) (۱) خواستگاری کے منابع گفتگو ...

مزید پڑھیں »

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۱:۔اگر عقد کے وقت لڑکے یا لڑکی کا نام غلط پڑھ دیا جائے تو کیا عقد صحیح ہے؟ تمام مراجع: اگر مقصود معلوم ہو ،تو عقد صحیح ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) العروۃ الوثقی ، ج۲، احکام العقد ،م۱۸

مزید پڑھیں »

صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا

٭سوال ۵۰:۔اگر صیغہ نکاح پڑھنے میں ایک لفظ یا زیادہ الفاظ غلط پڑھ دیئے جائیں تو کیا نکاح باطل ہے؟ تمام مراجع: اس کا معنی تبدیل ہو جا ئے تو عقد باطل ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۷۱،نوری ، توضیح المسائل ،م ۲۳۶۷ ،وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۴۳۵

مزید پڑھیں »

مادری زبان میں نکاح

٭سوال ۴۹: کیا عورت اور مرد خود ہی صیغہ نکاح کواپنی مادری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، یا یہ کہ کسی کو وکیل بنائیں تاکہ وہ عربی میں صیغہ نکاح پڑھے؟ آیاتِ عظام امام ، خامنہ ا ی ، سیستانی،صافی، مکارم ،نوری ووحید :اگر وہ خود صحیح عربی میں نہیں پڑھ سکتے تو وہ اپنی زبان میں صیغہ پڑھ سکتے ...

مزید پڑھیں »

دائمی و مؤقت نکاح کا صیغہ

٭ سوال ۴۸:۔اگر کوئی صیغۂ ازدواج کے عربی لفظ کا معنی نہیں جانتا ہے کیا وہ عقد پڑھ سکتا ہے؟ تمام مراجع: (سوائے بہجت) نہیں جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ عقد کے ہر لفظ کا معنی الگ الگ جانتا ہو اور اسکے کلمات کو صحیح تلفظ کے ساتھ ادا کرے۔(۱) آیت اللہ بہجت: احتیاط واجب کی بنا پر اسے ...

مزید پڑھیں »

دائمی و مؤقت نکاح کا صیغہ

٭سوال ۴۷:۔کیا عقد ِ ازدواج ، دائمی یا مؤقتی میں صیغہ عربی میں پڑھنا شرط ہے؟ آیات ِ عظام امام، خامنہ ای ، تبریزی ،مکارم ، سیستانی ووحید :بنا پر احتیاطِ واجب، صیغہ درست عربی میں پڑھا جا ئے ۔(۱) آیت اللہ بہجت:نہیں شرط نہیں ہے ،بلکہ کسی بھی زبان میں پڑھا جا سکتا ہے، مگر احتیاط مستحب (بہتر) یہ ...

مزید پڑھیں »

دائمی و مؤقت نکاح کا صیغہ

٭سوال۴۶:۔ اگر کوئی مرد کسی عورت سے عقدِ دائم کرنا چاہتا ہو تو صیغہ کس طرح پڑھے ؟ تمام مراجع: مہر مقرر کرنے کے بعد ، مرد، عورت کی طرف سے وکالت کرتے ہو ئے کہے ،اَنکَحتُ مُوکَّلَتی(اسکے بعد عورت کا نام ذکر ہو ) نَفْسیٖ عَلَی الْمَہرِالمَعلُوم ، پھر اپنی طرف سے کہے قَبِلْتُ النِّکاحَ لِنَفْسیٖ۔

مزید پڑھیں »

ایام ِ عادت میں نکاح

٭سوال ۴۵:۔کیا حیض کی حالت میں عقد پڑھنا صحیح ہے؟ تمام مراجع : ہاں صحیح ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) تبریزی ،صراط النجاۃ،ج۲،س ۱۱۰۱و دفتر تمام مراجع

مزید پڑھیں »