کتب اسلامی

شادی کے مراسم میں حجاب و لباس

٭سوال ۱۳۴:۔تنگ اور چُست لباس کہ جس میں عورت کے اعضاء نمایاں ہوں ،کے پہننے کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: اس طرح کے لباس پہننا(مذکورہ فرض میں )جائز نہیں ہے اور ضروری ہے کہ اُنہیں چادر یا مناسب و کھلے مانتو کے ذریعے چھپائیں۔(۱) (حوالہ) (۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۲،س۱۵۳و ۱۵۶، صافی ،جامع الاحکام ،ج۲، س ۱۷۲۹،سیستانی ...

مزید پڑھیں »

شادی کے مراسم میں حجاب و لباس

٭سوال ۱۳۳:۔کیا باریک چادر (دوپٹہ وغیرہ ) کہ جن سے بال وغیرہ نظر آئیں سر پر رکھ لینا نامحرم کی موجود گی میں اشکال رکھتا ہے؟ تمام مراجع: ہاں چونکہ اس طرح کی باریک چادریں ودوپٹے بدن اور بالوں کونہیں چھپاتے ۔(۱) (حوالہ) (۱) امام،نوری و سیستانی ، التعلیقات ،علی العروۃ، (الستر)،م۱، العروۃ لوثقی ، ج۱،الستر، م۱۶،صافی جامع الاحکام، ج۲،س ...

مزید پڑھیں »

شادی کے مراسم میں حجاب و لباس

٭سوال ۱۳۲:۔کیا نامحرم کی موجودگی میں پائوں کی پُشت اور سامنے والے حصے کو چھپا نا واجب ہے؟ تما مراجع: (سوائے تبریزی و مکارم ) ہاں، نامحرم کی موجودگی میں اُسے چھپائے۔(۱) آیت اللہ تبریزی :ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو چھپانا واجب ہے،لیکن پائوں کے اُوپر والے حصے کو ٹخنے تک چھپانا احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے۔(۲) ...

مزید پڑھیں »

انعام و اکرام

٭سوال ۱۳۱:۔آج کل عقد و شادی کی محافل میں انعام و اکرا م کے نام پر جو دیتے ہیں کیا وہ حرام ہے؟ تمام مراجع: اگر وہ رقص کے بدلے میں نہ دیں تو اشکال نہیں ہے۔(۱) وضاحت: اگرپیسے رقص کے بدلے میں دے تو اس کا حکم رقص کے حکم کے تابع ہے، اگر رقص حرام ہو، پیسے بھی ...

مزید پڑھیں »

شعبدہ بازی دیکھنا

٭سوال۱۳۰:۔ایسی شادی کی محافل میں شرکت کرنا کہ جس میں بعض لوگ کچھ وقت کیلئے شعبدہ بازی کرتے ہیں کا کیا حکم ہے؟کیا اس کو دیکھنا جائز ہے؟ آیات عظام امام ،فاضل ،نوری: اس طرح کی محافل میں شرکت کرنا (جو معقول غرض و مقصد رکھتے ہیں) حرام نہیں ہے، لیکن دورانِ محفل شعبدہ بازی دکھاتے ہیں اگر اس کا ...

مزید پڑھیں »

شعبدہ بازی و بازی گری

٭سوال۱۲۹:۔کیا شعبدہ بازی سے حاصل شدہ در آمد حلال ہے؟ تمام مراجع (سوائے تبریزی ) جودر آمد شعبدہ بازی سے حاصل ہوتی ہے اسکا وہی حکم ہے جو شعبدہ بازی کا ہے ۔(۱) آیت اللہ تبریزی :نہیں جودر آمد شعبدہ بازی سے حاصل ہوتی ہے وہ باطل کے ذریعے مال کمانے میں شمار ہوتی ہے (او ر حرام ہے)۔(۲) (حوالہ ...

مزید پڑھیں »

شعبدہ بازی و بازی گری

٭سوال۱۲۸:۔بازی گری وکرتب دکھانے کا کیا حکم ہے جو شادی بیاہ کے مراسم اور دیگر مواقع پر رائج ہیں؟ آیات ِ عظام امام ،فاضل ونوری :بازی گری و عیاری حرام ہے۔(۱) آیۃ اللہ صافی: احتیاط واجب کی بناپر بازی گری و شعبدہ بازی حرام ہے۔(۲) آیت اللہ خامنہ ای :شعبدہ بازی حرام ہے ،لیکن وہ کھیل کہ جن میں حرکات ...

مزید پڑھیں »

رقص کودیکھنا

٭سوال ۱۲۷:۔کیا ٹیلی ویژن پر رقص دیکھنے میں اشکال ہے؟ تمام مراجع : اگر ٹیلی ویژن پر رقص کو دیکھنا ،تحریک ِ شہوت یا حرام موسیقی سننے یا کسی اور مفسدہ کا موجب ہو تو جائز نہیں ہے۔(۱) وضاحت: ٹیلی ویژن پر رقص دیکھنا گناہ کی محفل میں شرکت کا حکم نہیں رکھتا ،مگر یہ کہ گناہ اور مفسدہ کا ...

مزید پڑھیں »

رقص کودیکھنا

٭سوال۱۲۶:۔کیا شادی کی محفل میں رقص کو دیکھنا جائز ہے؟ تمام مراجع : اگر تحریک ِ شہوت یا حرام موسیقی سننے کا موجب ہو اور گناہ کی تائید اور مفسدہ کا باعث بنے تو جائز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۱،س ۸۲۱،خامنہ ای ، اجوبہ ،س ۱۱۶۹،دفتر :ہمہ

مزید پڑھیں »

رقص کی اقسام

٭سوال۱۲۵:۔مقامی و قدیمی رقص و ناچ کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: حکم کے لحاظ سے رقص کی اقسام میں کوئی فرق نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) تبریزی ،استفتاء ات ، س ۱۰۶۲،خامنہ ای ، استفتاء ات ، س ۱۱۶۶،دفتر تمام مراجع

مزید پڑھیں »