کتب اسلامی

عورت کی زینت

٭سوال ۱۴۴:۔ عورتوں کے لیے آرائشی لینز رکھنے کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: (سوائے مکارم و نوری) اگر عرفاً زینت شمار نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔(۱) آیاتِ عظام مکارم و نوری: اشکال نہیں ہے۔(۲) (حوالہ جات) (۱) دفترتمام مراجع (۲) دفتر، مکارم و نوری

مزید پڑھیں »

عورت کی زینت

٭سوال۱۴۳:۔ کیا آنکھوں کا سرمہ ایسی زینت ہے کہ جسے چھپایا جا ئے ؟ آیاتِ عظام امام ، خامنہ ای،فاضل ووحید :اگر عرفاً زینت شمار ہو تو اس کا چھپانا واجب ہے۔(۱) آیات عظام سیستانی ، مکار م و نوری: اس کو چھپانا واجب نہیں ہے۔(۲) آیاتِ عظام بہجت و صافی: زینت شمار ہو تا ہے اور چھپانا ضروری ہے۔(۳) ...

مزید پڑھیں »

عورت کی زینت

٭سوال۱۴۲:۔ کیا ابرو کو رنگ کرنا زینت شمار ہوتا ہے اور کیا نامحرم سے اُسے چھپانا واجب ہے؟ آیاتِ عظام امام ،خامنہ ای ،فاضل ووحید:اگر زینت شمار ہو تو نامحرم سے اُسے چھپانا واجب ہے۔(۱) آیاتِ عظام بہجت ، تبریزی وصافی :نامحرم سے اُسے چھپانا واجب ہے۔(۲) آیاتِ عظام سیستانی ، مکارم ، نوری :یہ ممنو ع زینت کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

عورت کا میک اپ کرنا

٭سوال ۱۴۱:۔ لڑکیوں اور عورتوں کے لیے چہرے کو صاف کرنا اور چہرے کے بالوں کو ختم کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟ آیات عظام امام، سیستانی مکارم و نوری :چہرے کو صاف کرنا اور چہرے کے بالوں کو ختم کرنا بغیر آرائش کے اشکال نہیں رکھتا ہے (لیکن یہ کام لڑکیوں کیلئے پسندیدہ نہیں ہے)۔(۱) آیاتِ عظام بہجت و صافی:یہ ...

مزید پڑھیں »

عورت کا میک اپ کرنا

٭سوال ۱۴۰ـ:۔کیا عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا آرائش شدہ چہرہ نامحرموں سے چھپائے ؟ تمام مراجع،سوائے مکارم : ہاں ضروری ہے کہ نامحرم سے چھپائے ۔(۱) آیت اللہ مکارم :بنا بر احتیاطِ واجب نامحرم سے چھپائے۔ (۲) (حوالہ جات) (۱) نوری ،استفتاء ات ،ج۱،س ۴۹۰،فاضل ، جامع المسائل ،ج۲، س ۱۳۲۸، صافی ، جامع الاحکام ،ج۲،س ۱۶۸۲،خامنہ ...

مزید پڑھیں »

عورت کا خوشبو استعمال کرنا

٭سوال ۱۳۹:۔ وہ کیمیکل جو لباس کو نرم کرتا ہے اور اسکو تھوڑا سا خوشبو دار بھی بنا دیتا ہے کیا ایسے لباس کو پہن کر عورت باہر جاسکتی ہے؟ تمام مراجع:اگر نامحرم مردوں کی توجہ جذب کرنے کا باعث بنے تو جائز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) ایضاً

مزید پڑھیں »

عورت کا خوشبو استعمال کرنا

٭سوال ۱۳۸:۔کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ عطر و خوشبو لگا کر گھر سے باہر جائے ؟ تمام مراجع : نہیں، جائز نہیں ہے۔ (۱) (حوالہ) (۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۱، س ۷۹۷،تبریزی ، استفتاء ات ، س ۱۶۱۶، نوری ،استفتاء ات ،ج۱،س ۱۰۳۳، دفتر، وحید ، صافی ،بہجت، امام ، فاضل و خامنہ ای

مزید پڑھیں »

بالوں والی ٹوپی

٭سوال ۱۳۷:۔کیا مقنعہ اور سکارف کی بجائے بالوں والی ٹوپی سے شادی کی محافل میں استفادہ کر ناکافی ہے؟ آیاتِ عظام امام ، خامنہ ای وفاضل: اس سے استفادہ کرنے میں اشکال نہیں ہے، لیکن بنا بر احتیاط واجب بالوں والی ٹوپی کو نامحرم سے چھپائے۔(۱) آیاتِ عظام سیستانی ، صافی،مکارم و نوری: اس سے استفادہ کرنا اشکال نہیں رکھتا ...

مزید پڑھیں »

محرموں کی موجودگی میں لباس

٭سوال ۱۳۶:۔ کیالڑکیاں اپنے باپ اور بھائیوں کی موجودگی میں گول آستین والے لباس پہن سکتی ہیں؟ تمام مراجع: اگر مفسدہ کا باعث نہ ہوتو اشکال نہیں ہے۔(۱) وضاحت: یہ حکم بھائی اور باپ کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ کلی طور پر عورت تمام محرموں کے سامنے گول آستین والے لباس پہن کر جاسکتی ہے البتہ شرط یہ ہے ...

مزید پڑھیں »

شادی کے مراسم میں حجاب و لباس

٭سوال ۱۳۵:۔ باریک جراب پہننے کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع : اگر پائوں کا ظاہر اسمیں نمایاں ہو تو اسکا پہننا جائز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) امام ، اسفتاء ات ، ج۱،(لباس نماز گزار )س، ۳۴، تبریزی ،سرا ط النجاۃ ، ج۵،س ۱۲۴۸، مکارم ،استفتاء ات، ج۲،س ۱۵۴،سیستانی sistani.org،(حجاب )،س ۲،فاضل ،جامع المسائل ،ج۱،س ۱۷۱۲، ہمہ مراجع العروۃ الوثقی ...

مزید پڑھیں »