کتب اسلامی

لواط کرنیوالے کی بہن

٭سوال ۱۶۴:۔کیا لواط دینے والا ،لواط کرنے والے کی بہن کے ساتھ شادی کرسکتا ہے؟ تمام مراجع: ہاں اسکی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام نہیں ہے۔ (۱) (حوالہ) (ا) امام، فاضل ، نوری ومکارم ، تعلیقات علی العروۃ، النکاح ، فصل ۴،م۲۱، سیستانی ، توضیح المسائل مراجع، م۲۴۰۵،صافی ،ہدایۃ العباد، ج۲،المساہرہ، م ۲۶، تبریزی ، منہاج الصالحین ، ج۲، ...

مزید پڑھیں »

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۶۳:۔ ایک شخص نے بلوغ کے بعد ایک نابالغ بچے کے ساتھ ،وطی (لواط ) کیا بعد میں اسکی بہن کے ساتھ شادی کی، شادی کرنے کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ اسکے ساتھ شادی کرنا حرام تھا، اب اسکی کیا ذمہ داری ہے؟ تمام مراجع: (سوائے تبریزی ) مذکورہ صورت میں وہ عورت اس مرد پر حرام ہے ...

مزید پڑھیں »

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۶۲:۔ اگر کوئی شک کرے کہ لواط دینے والے کی نسبت نزدیکی ہو ئی ہے یا نہیں، کیا اس کی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام ہوجا ئے گا؟ تمام مراجع: نہیں، نزدیکی کے بارے میں شک یا گمان کی صورت میں اسکی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام نہیں ہے۔ (۱) (حوالہ) (۱)توضیح المسائل مراجع، ۲۴۰۵،نوری ،توضیح المسائل ...

مزید پڑھیں »

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۶۱:۔ اگر لواط کرنے والا اور لواط دینے والا دونوں نابالغ ہوں، کیا پھر بھی لواط دینے والی کی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے؟ آیات عظام امام ، بہجت و نوری :ہاں، اسکی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے۔(۱) آیات عظام تبریزی ، صافی و مکارم : نہیں ،اسکی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام نہیں ...

مزید پڑھیں »

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۶۰:۔ ایک شخص نے ایک لڑکے کے ساتھ لواط کیا ہے لیکن شک ہے کہ اس عمل کے وقت وہ بالغ تھا یا نہیں، کیا اس لڑکے کی بہن کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے؟ آیاتِ عظام امام، بہجت و نوری: نہیں اسکے ساتھ شادی کرنا جا ئز نہیں ہے۔(۱) آیاتِ عظام تبریزی ،فاضل ،صافی ، مکارم: ہاں اسکے ...

مزید پڑھیں »

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۵۹: اگر کوئی کسی لڑکے کے ساتھ لواط کرے ،تو لواط کرنے والے پر کون سے افراد حرام ہو جا تے ہیں؟ تمام مراجع: (سوائے تبریزی ) لواط دینے والے کی بہن، ماں اور بیٹی حرام ہوجاتی ہے۔(ا) آیۃ اللہ تبریزی: بنا بر احتیاطِ واجب لواط دینے والے کی ماں ،بہن اور بیٹی لواط کرنے والے پر حرام ہو ...

مزید پڑھیں »

حرام شادیاں

سوال ۱۵۸: حرام و ممنوع شادیاں کونسی ہیں؟ درج ذیل افراد کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے۔ ۱۔ محرم افراد ۲۔ شوہر دار عورت ۳۔ بیوی کی بہن ۴۔ عدت والی عورت ۵۔ لواط دینے والے کی بہن، ماں اور بیٹی ۶۔ غیر کتابی کافر(جیسے دھریہ، کمیونسٹ و بہایی) ۷۔ احرام کی حالت میں شادی کرنا ۸۔ پانچویں عورت کے ...

مزید پڑھیں »

شو ہرکا مرتدہونا

٭سوال ۱۵۷:۔ اگر بیوی اسلام سے منحرف ہو جا ئے اور مرتد ہو جا ئے تو مرد کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟ تمام مراجع: (سوائے تبریزی ، صافی ووحید) اگر اسے یقین ہو جا ئے کہ بیوی مرتد ہو گئی ہے اگر ارتداد ہمبستری کے بعد ہو تو اس سے جدا ہو جا ئے اور وہ وفات کی عدت ...

مزید پڑھیں »

شو ہرکا مرتدہونا

٭سوال ۱۵۶:۔ ایک ایسے مرد کے ساتھ شادی کی جو بظاہر مذہبی اور دیندار تھا، لیکن ایک سال بعد اسکے عتقادات میں بنیادی تبدیلی کا مشاہدہ کیا وہ اپنے ذمے ہر قسم کے واجبات کو ادانہیں کرتا اور ان کا مذاق اڑاتا ہے! وہ اسلام ، انقلاب ِ اسلامی ، روحانیت و علماء حتیٰ کہ پیغمبر ِ اسلا م ﷺ ...

مزید پڑھیں »

شو ہرکا مرتدہونا

٭سوال ۱۵۵:۔ اگر عورت کو معلوم ہو جا ئے کہ اسکا شوہر مُرتد ہو گیا ہے ، تو اسکی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟ تمام مراجع: اگر اسے معلوم ہو جا ئے کہ شوہر مرتد ہو گیا ہے، تو عقد باطل ہو جاتا ہے، وہ اس سے الگ ہو جا ئے اور عد ت ِ وفات کو پورا کرے ۔(۱) ...

مزید پڑھیں »