کتب اسلامی

غیرمسلم کے ساتھ شادی

٭سوال۱۷۴:۔ کیا مسلمان مردغیرمسلم عورت کے ساتھ دائمی عقد کرسکتا ہے؟ آیاتِ عظام امام و سیستانی: اگر وہ عورت غیر اہلِ کتاب کافر ہو تو اسکے ساتھ دائمی ازدواج حرام ہے، بنابر احتیاط واجب اہل کتاب عورت کے ساتھ بھی دائمی ازدواج جائز نہیں ہے۔ (ا) آیاتِ عظام بہجت، خامنہ ای وفاضل: نہیں، مسلمان مرد کافر عورت کے ساتھ دائمی ...

مزید پڑھیں »

اہل ِ سنت کیساتھ شادی

٭سوال ۱۷۳:۔کیا سنی لڑکی کے ساتھ شادی کرنے میں اسکے باپ کی اجازت ضروری ہے؟ تمام مراجع: اگر ان کے مذہب میں شادی کرنے میں باپ کی اجازت شرط نہ ہو تو اجاز ت ضروری نہیں ہے۔(۱) وضاحت: اہلسنت کے اکثر گروہ کنواری لڑکی شادی کرنے میں باپ کی اجازت ضروری جانتے ہیں۔(۲) (حوالہ جات) (۱) خامنہ ای ، استفتاء، ...

مزید پڑھیں »

اہل ِ سنت کیساتھ شادی

٭سوال ۱۷۲:۔ شیعہ لڑکی کا سنی مرد کے ساتھ شادی کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: (سوائے تبریزی ووحید) اگر خدشہ ہو کہ اسکے ساتھ شادی کی وجہ سے گمراہی میں مبتلا ہو جائے گی تو جائز نہیں ہے وگرنہ اسکے ساتھ شادی کرنا مکروہ ہے۔ (۱) آیاتِ عظام تبریزی ووحید: اگر خدشہ ہو کہ اسکے ساتھ شادی کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

اہل ِ سنت کیساتھ شادی

٭سوال ۱۷۱:۔ اہل سنت لڑکی کے ساتھ شادی کا کیا حکم ہے؟ تمام مراجع : اشکال نہیں ہے، لیکن اگر خدشہ ہو کہ اسکے ساتھ شادی کی وجہ سے گمراہی میں مبتلا ہو جائے گا تو جائز نہیں ہے۔(۱) وضاحت: بعض فرقے جیسے ناصبی اور خوارج جوخود کو مسلمان خیال کرتے ہیں۔ لیکن درحقیقت کفر کے حکم میں ہیں ان ...

مزید پڑھیں »

مہراورنکاح کا باطل ہونا

٭سوال ۱۷۰:۔ ایک مرد ، عدت والی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے ، لیکن وہ مسئلے کے حکم سے آگاہ نہ تھا ، اس صورت میں مہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: اگر عورت کو شادی کی حرمت اور بطلان کا علم نہ تھا اور وہ مرد کے ساتھ ہمبستر ہوئی ہو تو مہرالمثل کی مستحق ...

مزید پڑھیں »

عدت میں شادی

٭سوال ۱۶۹:۔ جو عورت دعویٰ کرے کہ اسکی عدت ختم ہو گئی ہے ، اسکے ساتھ شادی کرنے کا کیاحکم ہے؟ آیاتِ عظام امام، بہجت، صافی و نوری: اگر عورت متہم نہ ہو (قابل اعتماد ہو) تو اسکی بات قابل قبول ہے۔(۱) آیت اللہ مکارم :اگر عورت متہم نہ ہو اور بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر قابلِ اعتماد ہو ...

مزید پڑھیں »

عدت میں شادی

٭سوال ۱۶۸:۔ اگر مرد ایسی عورت کے ساتھ جو ابھی عدت میںہے مسئلہ نہ جاننے کے سبب دائمی یا مؤقت عقد پڑھے ، کیا یہ عورت اس پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حرام ہو گی؟ تمام مراجع: اگر دونوں کو علم نہیں تھا کہ عدت والی عورت کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے، چنانچہ اگر مرد نے (عدت کے دوران ...

مزید پڑھیں »

عدت میں شادی

٭سوال۱۶۷:۔ کیا جس عورت کی عد ت ختم نہیں ہوئی اس کے ساتھ شادی کرنا باطل ہے؟ تمام مراجع: ہاں ، عقد باطل ہے اور اگر عورت و مردیا ان میں سے کوئی ایک جانتا ہو کہ عورت کی عدت ختم نہیں ہوئی اور عدت والی عورت کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے، تو اس صورت میں وہ عورت ہمیشہ ...

مزید پڑھیں »

بے نمازی کے ساتھ شادی

٭سوال ۱۶۶:۔ کیا بے نمازی کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے؟ تمام مراجع: اسکے ساتھ شای کرنا جائز ہے لیکن کراہت رکھتا ہے(مکروہ ہے)۔(۱) وضاحت: فاسق شخص کے ساتھ شادی کرنا مکروہ ہے اور جو نماز نہیں پڑھتا و ہ فسق کا واضح مصداق ہے۔ (حوالہ) (۱) امام، نوری، مکارم ،فاضل ، العروۃ الوثقی ، ج۲،م۷،وحید ،منہاج الصالحین ،ج۳،م ۱۲۹۸،تبریزی ...

مزید پڑھیں »

شرابی کے ساتھ شادی

٭سوال ۱۶۵:۔ کیا شراب پینے والے کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے؟ تمام مراجع: اس کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے، لیکن شدید کراہت رکھتا ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) امام ،نوری ، مکارم و فاضل ،العروۃ الوثقی ، ج۲،م۷،وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،۱۲۹۸، تبریزی ، منہاج الصالحین ،ج۲، م۲۹۸،سیستانی ، منہاج الصالحین ،ج۲،م۲،صافی ،ہدایۃ العباد ،ج۲، م۴ و دفتر بہجت و خامنہ ...

مزید پڑھیں »