کتب اسلامی

عدت اور منصوبہ بندی

٭سوال ۲۳۳:۔کیا وہ عورتیں کہ جن کا رحم سرجری کے ساتھ نکال دیا گیا ہے اور بچہ دار نہیں ہو سکتیں ،ان کو بھی عدت پوری کرنی چاہیے؟ تمام مراجع: ہاں ،عدت پوری کریں، بچے کے باپ کا معلوم ہونا عدت کی حکمتوں میں سے ہے ،نہ کہ اسکی علت۔(۱) (حوالہ) (۱) مکارم ،استفتاء ات،ج۱،س۹۱۰،تبریزی، استفتاء ات ،س ۱۷۱۲، امام ...

مزید پڑھیں »

عدت اور منصوبہ بندی

٭سوال ۲۳۲:۔ آجکل دوائیوں (خوراکی و انجکشن)کے ذریعے ، یا خاندانی منصوبہ بندی کے طبی وسائل کے ذریعے عورت کے حاملہ ہونے کو قطعی طور پر روکا جاسکتا ہے، اس صورت میں کیا اُن عورتوں پر جو مندرجہ بالا امکانات سے استفادہ کرتی ہیں ، ضروری ہے کہ وہ عدت پوری کریں؟ تمام مراجع: ہاں، عدت پوری کرنا ضروری ہے۔(۱) ...

مزید پڑھیں »

حاملہ عورت کی عدت

٭سوال۲۳۱:۔ اگر شوہر حاملہ عورت کو طلاق دے دے تو اسکی عدت کتنی ہے؟ تمام مراجع: حاملہ عورت کی عدت ،بچہ پیداہونے یا حمل سقط ہونے تک ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) توضیح المسائل مراجع، م۴ا۲۵ووحید ، توضیح المسائل ،م ۲۵۷۸

مزید پڑھیں »

طلاق کا صیغہ

٭سوال ۲۳۰:۔ طلاق کا صیغہ کس طرح پڑھا جا ئے گا؟ تما م مراجع: اگر شوہرطلاق کا صیغہ پڑھنا چاہتا ہے ، تو کہے ’’زوجتی (بیوی کانام ) طالق ‘‘ اور اگر دوسرے کو وکیل بنائے تو وکیل کہے’’زوجۃ موکلی(عورت کا نام ) طالق‘‘۔(۱) وضاحت: البتہ اگر عورت مشخص ہے تو صیغہ میں اسکا نام ذکرکرنا ضروری نہیں ہے۔ (حوالہ) ...

مزید پڑھیں »

طلاق کی شرائط

٭سوال ۲۲۹:۔ طلاق صحیح ہونے کی شرائط بیان کریں؟ طلاق صحیح ہونے کی شرائط درج ذیل ہیں۔ ۱۔ خاص صیغہ (لفظ) کی ضرورت ہے۔ ۲۔ قدرت کی صورت میں صحیح عربی زبان میں ہو۔ ۳۔ عورت حیض و نفاس کے خون سے پاک ہو (مگر خاص موارد میں) ۴۔ کم از کم دوعادل افراد کی موجودگی میں انجام پائے۔(۱) (حوالہ) ...

مزید پڑھیں »

طلاق خلع و مبارات

٭سوال ۲۲۸:۔ طلاق ِ خلع و مبارات کیا ہے؟ جو عورت اپنے شوہر کے ساتھ زند گی نہیں گزارنا چاہتی اور وہ اس سے متنفرہے وہ اپنے مہریا دوسرے مال کو اُسے بخش سکتی ہے تا کہ وہ اُسے طلاق دے دے، اس طلاق کو ’’طلاق ِ خلع‘‘ کہتے ہیں اور اگر عورت و مرددونوں ایک دوسرے کو نہ چاہیں ...

مزید پڑھیں »

طلاق بائن و رجعی

٭سوال ۲۲۷:۔ طلاقِ بائن اور رجعی کیا ہے؟ طلاق کی دو اقسام ہیں۔ طلاقِ بائن اور طلاقِ رجعی طلاقِ بائن یہ ہے کہ مرد کو اسمیں عورت کی طرف رجوع کرنے کا حق حاصل نہیں ہوتا اور وہ اُسے جدید عقد کے بغیر بیوی نہیں بناسکتا، اسطرح کی طلاق کی پانچ اقسام ہیں۔ ۱۔ ایسی عورت کو طلاق کہ جس ...

مزید پڑھیں »

طلاق کا حق

٭۲۲۶:۔ اسلام نے طلاق کا حق مرد کوکیوں دیا ہے؟ اس بات کی دلیل کہ طلاق کا حق مرد کو دیا گیا ہے یہ ہے کہ اجتماعی زندگی مدیر ومسئول کی محتاج ہے، اسلام نے بھی ایسے فرد کوجو عواطف اور احساسات کے مقابلے میں بہت کم تحت ِ تاثیر واقع ہوتا ہے اور اجتماعی مدیر یت کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

طلاق کے احکام

طلاق کامکروہ ہونا ٭سوال ۲۲۵:۔ طلاق کے بارے میں اسلام کانقطۂ نظر کیا ہے؟ طلاق کے بارے میں اسلام کا نقطۂ نظر شادی کے بالکل بر عکس ہے شادی و ازدواج اور اس کی خوبیوں و خوبصورتیوں کے بارے میں جس طرح بات کی گئی ہے اور عورت و مرد کو اسکی تشویق و ترغیب دی گئی ہے، اسی انداز ...

مزید پڑھیں »

دودھ پلانے کی رقم

٭سوال ۲۲۴:۔ کیا دودھ پلانے کی جو رقم دلہا نے دلہن کے گھروالوں کو دی ہے اُسے عقد کے بعد واپس لے سکتا ہے؟ اگر اس نے اپنی مرضی و خوشی سے بخش دیئے ہوں اور عین مال باقی ہو یا یہ کہ اپنی مرضی و رضامندی سے نہ دیئے ہوں تو ان سے واپس لے سکتا ہے، لیکن اگر ...

مزید پڑھیں »