کتب اسلامی

عورت کی نفرت اور طلاق

٭سوال ۲۴۳: ۔ ایک شوہر اپنے تمام فرائض، ذمہ داریوں اور میاں بیوی کے حقوق پر عمل کرتا ہے لیکن عورت اس سے نفرت و کراہت رکھتے ہو ئے اس کے ساتھ زندگی نہیں گزارنا چاہتی اور وہ چاہتی ہے کہ مہر بخش دینے کے ساتھ طلاق کا تقاضا کرے ، کیا اگر مرد طلاق دینے سے گریز کرے ، ...

مزید پڑھیں »

طلاق و مہر

٭سوال ۲۴۲:۔اگر عورت شوہر سے اپنے مہر کا مطالبہ کرے اور شوہر اس کا حق نہ دے ، کیا وہ عدالت سے طلاق کا تقاضا کر سکتی ہے اور عدالت بھی طلاق کا حکم صادر کر دے حالانکہ شوہرعورت کا نفقہ و خرچہ اد کرتا ہے؟ تما م مراجع : نہیں ، شوہر کی طرف سے مہر ادا نہ کرنا، ...

مزید پڑھیں »

طلاق نہ دینے پر ڈٹے رہنا

٭سوال ۲۴۱:۔اگر شوہر اپنی بیوی کو اذیت دے اور اسے نفقہ نہ دے اور طلاق بھی نہ دے، کیا عدالت اسے طلاق دے سکتی ہے؟ تمام مراجع: (سوائے امام ) اگر واضح ہو جائے کہ شوہر عورت کا خرچہ و نفقہ نہیں دیتا ہے تو حاکمِ شرع یا اس کا نمائندہ اُسے نفقہ دینے یا طلاق دینے میں سے کسی ...

مزید پڑھیں »

عدالت کی طلاق

٭سوال ۲۴۰:۔ایک عورت شادی کے چند ہفتے گزرنے کے بعدفکری وعقیدتی اختلاف کے سبب شوہر کے ساتھ زندگی نہیں گزار نا چاہتی اور باپ کے گھر چلی جاتی ہے ، شوہر بھی عناد کی بنا پر طلاق نہیں دیتا، کیا حاکم ِ شرع اس عورت کی جان خلاصی کیلئے طلاق کا صیغہ جاری کر سکتا ہے؟ آیات ِ عظام امام ...

مزید پڑھیں »

عدت کا ساقط ہونا

٭سوال۲۳۹:۔ کونسی عورتیں طلاق کے بعد عدت نہیں رکھتیں؟ تمام مراجع: متفق ہیں کہ وہ عورت کہ ۱۔ جس کے ابھی نو سال کا مل نہیں ہو ئے ۔ ۲۔ بانجھ عورت۔ (۱) ۳۔ وہ عورت جس کے ساتھ اسکے شوہرنے ہمبستری نہیں کی ۔(۲) (حوالہ جات) (۱) بانجھ ہونے کی وضاحت ’’جاننے کی باتیں کے باب میں کردی گئی ...

مزید پڑھیں »

نکاح متعہ کی طلاق

٭سوال ۲۳۸:۔ ایک ماہ کے ازدواجِ مؤقت میں کہ عورت مطمئن ہے جب کہ وہ حاملہ نہیں ہوئی ہے ، کیا اس صورت میں بھی عدت پوری کرے؟ تمام مراجع : دائمی و مؤقت ازدواج میںاور اسی طرح طولانی مدت و کم مدت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، اگر کسی بھی حالت میں ہمبستری ہوئی ہو اور عورت بھی ...

مزید پڑھیں »

طلاق کی عدت

٭سوال ۲۳۷:۔ طلاق کی عدت کتنی ہے؟ تمام مراجع: اگر ماہانہ عادت دیکھتی ہے تو پاکی کی حالت میں جب اسے طلاق دے دی گئی تو اسکے بعداس قدر صبر کرے کہ دوبار حیض دیکھے اور پاک ہو جا ئے، جب اس نے تیسرا حیض دیکھا تو اسکی عدت پوری ہو گئی، اگر عادت نہیں دیکھتی ہے ، لیکن وہ ...

مزید پڑھیں »

ماہانہ عادت کے بغیر طلاق

٭سوال ۲۳۶:۔ ایسی عورت کی طلاق کا حکم کیا ہے جو رحم بند کروانے اور سرجری کے عمل کیوجہ سے ماہانہ عادت نہیں رکھتی؟ تمام مراجع: آخری ہمبستری کے تین ماہ کے بعد ، طلاق کا صیغہ جاری کرنا چاہیے۔(۱) (حوالہ) (۱) توضیح المسائل مراجع، ۲۵۰۷، وحید ،توضیح المسائل ،م۲۵۷۱

مزید پڑھیں »

بغیر اطلاع کے طلاق

٭سوال ۲۳۵: اگر عورت کو خبر ہو جا ئے کہ اسکے شوہر نے ایک سال سے اسکو طلاق دی ہوئی ہے اور یہ بات عدالت میں ثابت ہو جا ئے تو وہ کس وقت تک عدت کو جاری رکھے؟ تما م مراجع: مذکورہ فرض میں ، عورت پر لازم نہیں ہے کہ وہ عدت کو پورا کرے کیونکہ عدت کی ...

مزید پڑھیں »

بغیر اطلاع کے طلاق

٭سوال ۲۳۴:۔ کیا مرد ایسا کر سکتا ہے کہ اپنی بیوی کو اطلاع دیئے بغیر اُسے طلاق دے دے؟ تمام مراجع: ہاں ، عورت کو اطلاع دینا ضروری نہیں ہے، لیکن طلاق اسوقت دی جا ئے کہ جب اسکی بیوی حیض سے پاک ہو، البتہ اگر بغیر اطلاع کے طلاق دے دے اسکے بعد متوجہ ہو کہ اسکی بیوی ماہانہ ...

مزید پڑھیں »