کتب اسلامی

جاننے کی باتیں

ربیبہ ٭سوال ۲۶۴:۔ ’’ربیبہ‘‘ سے کیا مراد ہے اور کیا وہ مرد کے لیے محرم ہے؟ محارم یعنی محرم افراد میں سے ایک محر م’ربیبہ ‘ ہے، ربیبہ مرد کی بیوی کی بیٹی ، جو دوسرے شوہرسے ہے ، کو کہتے ہیں، خواہ سابقہ شوہر سے ہو یا بعد والے شوہر سے (اگر ایک مرد کی بیوی طلاق لے لے ...

مزید پڑھیں »

طلاق اور اولاد

٭سوال ۲۶۳:۔ جو عورت اولاد کا شدید اشتیاق رکھتی ہے ، کیا وہ اس بنا پر کہ اس کا شوہر حاملہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ، عدالت سے طلاق کا تقاضا کر سکتی ہے؟ آیات عظام امام ،بہجت، صافی، وحید ،تبریزی و سیستانی: نہیں ، طلاق کا اختیار شوہر کے پاس ہے اور حاکم ِ شرع اس مورد میں ...

مزید پڑھیں »

طلاق اور والدین

٭سوال ۲۶۲:۔ اگر عورت شوہر کے گھروالوں کے ساتھ مل کر نہ رہنا چاہتی ہو(عورت اور اسکے شوہر کے والدین کے درمیان ناچاقی ہو )کیا اس صورت میں صرف والدین کے احترام کی خاطر اُسے طلاق دے سکتا ہے؟ تمام مراجع: ان رشتوں کواور خاندان کی بنیاد کو محفوظ رکھنا بہت اہم امر ہے اور فقط والدین کااحترام اس بات ...

مزید پڑھیں »

طلاق اورپردہ

٭سوال ۲۶۱:۔اگر شوہر اپنی بیوی کو مجبور کر ے کہ اسلامی حجاب و پردے کے بغیر نا محرم مہمانوں کے سامنے جائے ،اس صورت میںکیا عورت عدالت سے طلاق کا تقاضا کر سکتی ہے؟ امام خمینی ؒ: طلاق کا اختیار شوہر کے پاس ہے اور حاکم ِ شرع اُسے طلاق نہیں دے سکتا،لیکن عورت ان موارد میں شوہر کا حکم ...

مزید پڑھیں »

رقم کے بدلے طلاق

٭سوال ۲۶۰:۔ کیا طلاق ِ خلع میں ، شوہر مہر کے علاوہ اور مال کا بھی تقاضا کر سکتا ہے؟ تمام مراجع: طلاق کا اختیار شوہر کے پاس ہے اور وہ طلاق کے بدلے میں مہر کے علاوہ اور مال کا بھی تقاضا کر سکتا ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) امام، استفتاء ات ،ج۳،احکام طلاق،س ۵،صافی، ہدایۃ العباد، ج۲، کتاب الخلع، م۹،تبریزی ...

مزید پڑھیں »

رقم کے بدلے طلاق

٭سوال ۲۵۹:۔ اگر عورت شوہر کے ظلم و ستم اور آزار کے سبب اسکو کچھ مال دے تا کہ وہ اُسے طلاقِ خلع دے دے ، تو کیا یہ مال لینا حلال ہے؟ تمام مراجع: اگر بیوی کی شوہر سے نفرت اسکے ظلم و ستم وآزارکی خاطر ہے تو اس مال کو طلاق کے بدلے میں لینا جائز نہیں ہے ...

مزید پڑھیں »

شادی کی خریداری اور طلاق

٭سوال ۲۵۸:۔ اگر مرد اپنی بیوی کے لیے خریداری کے وقت کچھ رقم صرف کرتا ہے، اب اگر عقد کا ارادہ ختم ہوجا ئے تو کیا وہ اُسے طلب کر سکتا ہے؟ تما م مراجع: اگر وہ اموال عیناً موجود ہو ، تو وہ طلب کرسکتا ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) مکارم ، استفتاء ات ،ج۱، س ۷۵۰، امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، ...

مزید پڑھیں »

جہیزوطلاق

٭سوال ۲۵۷:۔ وہ جہیز جو لڑکی اپنے ساتھ شوہر کے گھر لاتی ہے ، وہ کس کی ملکیت ہے؟اگر وہ لڑکی اپنے شوہر سے جداہو جائے ،تو کیا وہ اُسے اپنے ساتھ لے جا سکتی ہے؟ تما م مراجع: جہیز لڑکی کی ملکیت ہے اور وہ اُسے اپنے ساتھ لے جا سکتی ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) امام، استفتاء ات، ج۳، احکام ...

مزید پڑھیں »

مہرو طلاق

٭سوال ۲۵۶:۔ اگر کسی نے پشت و دُبر سے اپنی بیوی کے ساتھ نزدیکی کی ہو، کیا طلاق کے بعد نصف مہر ادا کرے یا سارا ؟ تمام مراجع: ہاں ، سارا مہر عورت کو ادا کرے۔(۱) (حوالہ) (۱)امام، تحریر الوسیلہ،ج۲، المہر،م۱۷، صافی ، ہدایۃ العباد، ج۲، المہر،م۱۷،تبریزی ، منہاج الصالحین ،ج۲، م۱۳۵۰، وحید، منہاج الصالحین،ج۳،م۱۳۵۰و دفتر :خامنہ ای، مکارم ...

مزید پڑھیں »

مہرو طلاق

٭سوال ۲۵۵:۔اگر مرد عورت کوطلاق دے دے تو وہ عورت کو کس قدر مہرادا کرے؟ تمام مراجع: اگر ہمبستری کے بعد طلاق دے تو سار ا مہر اُسے ادا کرے اور اگر اس سے پہلے دے تو آدھامہر دے۔(۱) (حوالہ) (۱)امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، المہر،۱۴و ۱۵، ہدایۃ العباد، ج۲،م۱۴و ۱۵،وحیدو تبریزی ،منہاج الصالحین ،م۱۳۵۰، سیستانی ، منہاج الصالحین ج۳،م۳۰۸ ودفتر ...

مزید پڑھیں »