کتب اسلامی

عدت کا معنی

٭سوال۲۷۴:۔ عدت کیا ہے اور عورت کے لیے کتنی قسم کی عدت ہو تی ہے؟ ’’عدت ‘‘ اس مدت کو کہتے ہیں کہ شارع مقدس اسلام کے حکم کے مطابق عورت کو حق حاصل نہیں کہ وہ اس مدت میں شادی کرے، اسے چاہیے صبر کر ے تا کہ مدت پوری ہو جا ئے۔ عورت درج ذیل موارد میں عدت ...

مزید پڑھیں »

تین طلاق والی

٭سوال ۲۷۳:۔ تین طلاق والی سے کیا مراد ہے؟ اگر ایک مرد ’عورت کو دو بار طلاق دے اور پھر رجوع کرے یادوبارہ اسے طلاق دے اور ہر طلاق کے بعد اسکے ساتھ عقد کرے تو تیسری طلاق کے بعد ، وہ عورت اس پر حرام ہو جاتی ہے اور اب محلل (حلالہ ) ضروری ہے۔(۱) وضاحت: محلل اس مرد ...

مزید پڑھیں »

یائسگی و بانجھ پن

٭سوال۲۷۲:۔ یائسہ عورت کسے کہتے ہیں ؟ اس عورت کو یائسہ کہتے ہیں کہ جسکی عمر اس حدتک پہنچ گئی ہو کہ اب وہ ماہانہ عادت نہیں رکھتی اور اگر خون دیکھے تو وہ خون ِ حیض شمار نہیں ہو گا، عورت قطعی طور پر ساٹھ سال (قمری ) کے کامل ہونے کے بعد بانجھ اور پچاس سال (قمری ) ...

مزید پڑھیں »

اہلِ کتاب

٭سوال ۲۷۱:۔ اہل کتاب کون لوگ ہیں؟ جو کوئی کسی ایک دین پر اعتقاد رکھتا ہو اور خود کو انبیاء کا پیروکار جانتا ہو مگر حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفی ﷺکی نبوت پر ایمان نہ رکھتا ہو اُسے اہل ِ کتاب کہتے ہیں جیسے یہودی و نصاریٰ ۔(۱) (حوالہ) (۱) توضیح المسائل مراجع، ۱۰۶،وحید ،توضیح المسائل ،م۱۰۷

مزید پڑھیں »

مہر المثل

٭سوال ۲۷۰:۔ مہر المثل کیا ہے؟ ’’مہر المثل ‘‘ یعنی ہم ردیف و ہم شان عورتوں کا مہر از لحاظ حسب ، نسب ، عمر، عقل و دولت ، مہرالمثل بعض مواردمیں محقق ہوتا ہے مثال کے طور پر اگر عقد ِ ازدواج میں عورت کے لیے کوئی مہرمعلوم نہ ہو یا کوئی مہرحرام قراردیاجا ئے تو زفاف و ہمبستری ...

مزید پڑھیں »

مہر المسمیٰ

٭سوال ۲۶۹:۔ مہر المسمیٰ سے کیا مراد ہے؟ ’’مہرالمسمیٰ ‘‘ وہ مہر ہے کہ جسکی مقدار عقدِ ازدواج کے وقت معیّن شدہ ہے اور اسکا نام لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

سُنت مہر

٭سوال ۲۶۸:۔ ’مہرِ سنت ‘ کی مقدار بیان کریں؟ تما م مراجع: مہر سنت، مہر کی وہ مقدار ہے جو نبی اکرم ؐ نے اپنی بیویوں کے لیے اور حضرت فاطمۃ الزھرا ؑکے لیے مقرر فرمائی تھی، اسکی مقدار پانچ سو درہم ہے اور ہر درہم ۶/۱۲ سکہ دار چنے کے برابر دانے کے مساوی ہے جو کہ مجموعی طور ...

مزید پڑھیں »

رشیدہ لڑکی

٭سوال ۲۶۷:۔ بالغ رشیدہ لڑکی سے کیامراد ہے؟معمولاً کس عمر میں اس حد تک کو پہنچتی ہے؟ تمام مراجع: رشیدہ لڑکی، اس لڑکی کو کہتے ہیں جو اپنی زندگی کی مصلحت اور فائدے کو اچھی طرح سے مشخّص کر سکے اور ازدواج کے مسئلہ میں فقط عاطفہ اور جنسی غریزہ کے تحت تاثیر واقع نہ ہو، یہ بات مختلف افراد ...

مزید پڑھیں »

کنواری لڑکی

٭سوال ۲۶۶:۔ کنواری (باکرہ ) سے کیا مراد ہے؟ باکرہ لفظ بکرہ سے لیا گیا ہے جس کا معنی ہے دن کا پہلا حصہ اور اصطلاح میں اس عورت کو کہتے ہیں جس کی بکارت ہمبستری سے ختم نہ ہو گئی ہو۔ اس کے مقابلے میں لفظ ِ ثیب ہے، اس بات کے پیشِ نظر کہ یہ حالت پہلے مرحلہ ...

مزید پڑھیں »

سوتیلی ماں

٭سوال ۲۶۵:۔ میرے باپ نے دوسری شادی کرلی ہے ، کیا اسکی بیوی کی ماں اور بہن میرے لیے محرم ہیں؟ تمام مراجع: نہیں، باپ کی بیوی محرم ہے، لیکن اسکی ماں اور بہن آپ کے لئے محرم نہیں ہیں۔(۱) (حوالہ) (۱) دفتر :تمام مراجع

مزید پڑھیں »