کتب اسلامی

نہج البلاغه: خطبه 21

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 21: دنیا میں سبکبار رہنے کی تعلیم تمہاری منزل مقصود تمہارے سامنے ہے ۔ موت کی ساعت تمہارے عقب میں ہے ، جو تمہیں آگے کی طرف لے چل رہی ہے ۔ ہلکے پھلکے رہو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو۔ تمہارے اگلوں کو پچھلوں کا انتظار کرایا جا رہا ہے ۔ (کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 20

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 20: موت کی ہولناکی اور اس سے عبرت اندوزی ۲۰: موت کی ہولناکی اور اس سے عبرت اندوزی جن چیزوں کو تمہارے مرنے والوں نے دیکھا ہے اگر تم بھی دیکھ لیتے تو گھبرا جاتے اور سراسیمہ او رمضطرب ہو جانے اور (حق کی بات) سنتے اور اس پر عمل کرتے۔ لیکن جو انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 19

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 19: اشعث بن قیس کی غداری ونفاق کا تذکرہ امیر الموٴمنین علیہ السلام منبرِ کوفہ پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اشعت(۱) ابنِ قیس نے آپ کے کلام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یا امیر الموٴمنین یہ بات تو آپ کے حق میں نہیں بلکہ آپ کے خلاف پڑتی ہے ۔ تو حضرت ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 18

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 18: علماء کے مختلف الاراء ہونے کی مذمت اور تصویب کی رد جب (۱) ان میں سے کسی ایک کے سامنے کوئی معاملہ فیصلہ کے لئے پیش ہوتا ہے تو وہ اپنی رائے سے اس کا حکم لگا دیتا ہے ۔ پھر وہی مسئلہ بعینہٖ دوسرے کے سامنے پیش ہوتا ہے تو وہ اس پہلے ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 17

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ17: مسند قضا پر بیٹھ نے والے نا اہلوں کی مذمت میں ان لوگوں کے بارے میں جو امت کے فیصلے چکانے کے لئے مسند قضا پر بیٹھ جاتے ہیں حالانکہ وہ اس کے اہل نہیں ہوتے۔ تمام (۱) لوگوں میں سب سے زیادہ خدا کے نزدیک مبغوض دو شخص ہیں ۔ ایک وہ جسے اللہ ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 16

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 16: جب اہل مدینہ نے آپ (ع) کے ہاتھ پر بیعت کی تو فرمایا: میں اپنے قول کا ذمہ دار اور اس کی صحت کا ضامن ہوں ۔ جس شخص کو اس کے دیدہء عبرت نے گذشتہ عقوبتیں واضح طور سے دکھا دی ہوں ، اسے تقویٰ شبہات میں اندھا دھند کودنے سے روک لیتا ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 15

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 15: عثمان کی دی ہوئی جا گیریں جب پلٹا لیں تو فرمایا: خدا کی قسم! اگر مجھے ایسا مال بھی کہیں نطر آتا جو عورتوں کے مہر اور کنیزوں کی خریداری پر صرف کیا جا چکا ہوتا تو اسے بھی واپس پلٹا لیتا۔ چونکہ عدل کے تقاضوں کو پورا کرنے میں وسعت ہے اور جسے ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 14

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 14: اہل بصرہ کی مذمت میں یہ بھی اہلِ بصرہ کی مذمت میں ہے۔ تمہاری زمین (سمندر کے) پانی سے قریب اور آسمان سے دور ہے۔ تمہاری عقلیں سبک اور دانائیاں خام ہیں تم ہر تیر انداز کانشانہ، ہر کھانے والے کا لقمہ اور ہر شکاری کی صید افگنیوں کا شکار ہو۔

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 13

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 13: بصرہ اور اہل بصرہ کی مذمت میں تم ایک عورت کی سپاہ اور ایک چوپائے کے تابع تھے۔ وہ بلبلا یا تو تم لبیک کہتے ہوئے بڑھے اور وہ زخمی ہوا تو تم بھاگ کھڑے ہوئے۔ تم پست اخلاق و عہد شکن ہو۔ تمہارے دین کا ظاہر کچھ ہے اور باطن کچھ تمہاری سر ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 12

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 12: عمل کا کردار اور مدار نیت پر ہے۔ جب خدا وند ِ عالم نے آپ کو جمل والوں پر غلبہ عطا کیا تو اس موقعہ پر آپ کے ایک صحابی نے آپ سے عرض کیا کہ میرا فلاں بھائی بھی یہاں موجود ہوتا تو وہ بھی دیکھتا کہ اللہ نے کیسی آپ کو دشمنوں ...

مزید پڑھیں »