کتب اسلامی

عدلِ الٰہی اور ابدی عذاب

سوال ۵۷:۔ایک انسان جو اس دنیا میں ایک محدودمدت تک گناہ کرتا ہے، عذابِ ابدی میں مبتلاکیوں ہو گا؟ جو عدلِ الٰہی کے مناسب نہیں؟ ابدیت وہمیشگی تمام انسانوں سے مربوط نہیں، اگر کوئی مسلمان تھا اور اس نے گناہ کیا تو توبہ کے ذریعے پاک ہو جائے گا، اگر پاک نہ ہوا تو برزخ، قیامت میں پاک ہو جائے ...

مزید پڑھیں »

جبرو اختیار

سوال ۵۶:۔ کہتے ہیں کہ ایک دن پیغمبراکرم ﷺ نے ابنِ ملجم کو حضرتِ امیرالمومنین ؑ کا قاتل قرار دیا، ابنِ ملجم رویا اور کہا، مجھے ابھی قتل کر دیں، حضرت علیؑ بھی بار بار اسے اپنا قاتل کہتے تھے، اگر یہ روایات صحیح ہیں تو ان تاکیدوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ابن ملجم خود کو کیسے نجات دے سکتا ...

مزید پڑھیں »

خلقت اجباری

سوال۵۵: ۔میں پیدا ہونا نہیں چاہتا تھا تاکہ خدا مجھے میرے گناہوںپر سزا دے، کیا یہ ظلم نہیں؟ ہم سب پہلے ایک مٹھی خاک تھے جوگلیوں، محلوں،بیابانوں اور کھیتوں میں بکھری ہوئی تھی، اگر کوئی کارخانۂ خلقت کی چھت پر جاکراوپر سے دیکھے تو وہ جان لے گا کہ یہ پانچ یا چھ ارب انسان جو روئے زمین پر اس ...

مزید پڑھیں »

ہدفِ خلقت

سوال۵۴:۔ہدف و غرضِ خلقت وپیدائش کیا ہے ؟ ہم سب کو باطنی طور پر اس کا سامنا ہے کہ ہمیں کیوں پیدا کیا گیا ہے؟ یہ سوال دو باتوں کو ذکر کرنے سے حل ہوتا ہے۔ اوّل : یہ کہ عملِ خلقت سے اللہ کی غرض و ہدف کیا ہے؟ دوّم: ہمارے خلق ہونے کا مقصد کیا ہے؟ پہلی بات ...

مزید پڑھیں »

(حصہ چہارم)عقائد و کلام

علم ِ کلام سے متعلق سوالات کے آغازسے پہلے درج ذیل نکات کی طرف توجہ قابلِ اہمیت ہے : ۱ ۔ ہر علم یا علوم کے ہر شعبہ کا تعلق انسان سے ہے یا اس کا فائدہ و نتیجہ کار انسان سے متعلق ہے یعنی جب تک انسان کو نہ پہچانیں، اس علم سے استفادہ نہیں کر سکتے۔ ۲۔ خداوندِمتعال ...

مزید پڑھیں »

سچے خواب

سوال۵۳:۔ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ بعض خواب سچے ہیں اور اضغاث ِ احلام و پریشان خواب نہیں، مثال کے طور پر جب کوئی شخص آئمہ معصومینؑ کو خواب میں دیکھتا ہے، کیا ممکن ہے شیطان اس میں تصرف کرے؟ سچے خواب کبھی تو تعبیر نہیں چاہتے، جیسے حضرت ابراہیمؑ نے اپنے فرزند کو ذبح کرنے کا خواب دیکھا: إِنِّیْ ...

مزید پڑھیں »

نماز اور حضور قلب

سوال ۵۲:۔ہم کس طرح نماز میں حضور ِقلب حاصل کریں ؟ ہم میں سے ہر ایک اس جماعت کے حکم میں ہے جو ایک شخص کی امامت میں کام کرتی ہے، اس دنیا میں اس جماعت کا امام ہمارا باطن ہے جو یا عقل ہے یا خیال، یا وہم ہے یا عشق، بالآخر ہر کوئی اپنے امامِ جماعت کو جانتا ...

مزید پڑھیں »

نمازِ شب کی اہمیت

سوال ۵۱:۔دینی احکام میں شب زندہ داری اور سحر خیزی کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟ دن کے وقت انسان کی مشغولیات زیادہ ہیں۔ إِنَّ لَکَ فِیْ اَلنَّہَارِ سَبْحاً طَوِیْلا (ا) دن کو تو تمہارے اور بہت سے بڑے بڑے اشغال ہیں۔ آمدورفت، گفتگو وملاقاتیں بہت زیادہ ہیں، لیکن سحر کے وقت سکون ہے، کسی کے ساتھ گفتگو نہیں رکھتا، ...

مزید پڑھیں »

نفس کی دشمنی

سوال ۵۰:۔ نفس کیوں انسان کا بد ترین دشمن ہے؟ اس کی توجیہ میں بہت سی جہات کو بیان کیا جا سکتا ہے۔ ۱۔ نفس ایسا دشمن نہیں کہ انسان اس کو پہچان لے، وہ مخفی اور ہمارے اندر ہے نہ کہ باہر۔ ۲۔ نفس ایسا مکار اور تباہ کار دشمن ہے جو ہمیں دیکھتا ہے مگر ہم اس کو ...

مزید پڑھیں »

اصلاحِ نفس

سوال ۴۹:۔ ہم کس طرح اپنی اصلاح کریں؟قلب کی سلامتی و بیماری کیا چیزہے؟ درج بالا سوال کے جواب کے لیے ضروری ہے کہ چند باتیں ذکر ہوں۔ ۱۔ وہ تمام علوم جو حوزہ و یونیورسٹی میں پڑھائے جاتے ہیں، مستقیم یاغیرمستقیم طورپر انسان شناسی کے محتاج ہیں، وہ علوم جو یونیورسٹی میں پڑھائے جاتے ہیں یا انسانی ہیں یا ...

مزید پڑھیں »