دعائیں

توسل کے بارے میں علماء اھل سنت کا نظریہ کیا ہے؟

ماموستا ملا رشید ثںائی ، امام جمعہ سر پل ذھاب : اھل سنت کی نظر میں توسل جایز ہے ، کیونکہ توسل کے یہ معنی نہیں ہیں کہ صالح شخص کو خدا جانا جائے۔ماموستا حسین عینی  پاوہ شھر کے نوسود تحصیل کے امام جمعہ: جب بارش نہیں برستی تھی تو حضرت عباس ( آنحضرت کے چچا ) سے توسل کیا ...

مزید پڑھیں »