عالم اسلام کے مشہور دانشور اور انقلابی مفکر ڈاکٹر علی شریعتی کی اہم کوششوں میں سے ایک روایت اور جدیدیت کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کی ہے وہ کبھی ان دونوں کو ایک دوسرے پر فوقیت دینے کے در پے نہیں تھے۔ان خیالات کا اظہار ایران کے ایک نامور پروفیسر "بیژن عبدالکریمی” نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ...
مزید پڑھیں »اسلامی افکار
امام خميني (رہ) كي نگاہ ميں اتحاد
اسلامي فرقوں كے درميان سياسي اختلافات كي وجہ سے زيادہ گہرے ہوجانے والے نظرياتي اور عقائدي اختلافات كو مدنظر ركهتے ہوئے اتحاد كي راہ ميں دو طرح كے اقدام كئے گئے: بعض افراد نے تقريب مذاہب كا بيڑا اپنے سر اٹها ليا جس ميں شيعہ حوزہ ہائے علميہ اور الازهريونيورسٹي نے اپني علمي حيثيت و منزلت كے مطابق اتحاد كي ...
مزید پڑھیں »مسلما ن جوانوں کی ذمہ داری، امامِ خمینیؒ کی نظر میں
’’تم مسلما ن جوانوں کی ذمہ داری ہے کہ سیاسی،اقتصادی،اجتماعی جیسے شعبوں میں حقا ئق اسلام کی تحقیق کو مد نظر رکھتے ہوئے،اس امتیاز کو فراموش نہ کرو ،جس کی وجہ سے اسلام دوسرے تمام مکاتب فکرپر بالا دستی رکھتا ہے۔ہمارے جوانوں کو جاننا چاہئے کہ،جس شخص میں معنویت اور توحید پر عقیدہ نہ ہو ،اس کے لئے ممکن نہیں ...
مزید پڑھیں »اخلاق، بعثت کا ایک اہم پیغام
:رہبر معظم سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں ، اپنے اخلاق کی اصلاح کریں ، خود کو باطنی لحاظ سے خدا سے قریب کریں ، ایک فرد کی حیثیت سے شخصی اور ذاتی اصلاح کریں ، خدا وند کریم کی آیات کا مشاہدہ کریں اور قرب خداوند حاصل کریں ۔ یہ ہماری ذمہ داری ...
مزید پڑھیں »امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا
یہ بات یقینی ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا کرنے کی بہت زیادہ تاثیر ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ فقط لقلقہ زبان نہ ہو۔ [در محضر بہجت:2/324]
مزید پڑھیں »(رہبر عالمِ اسلام سید علی خامنہ ای (مدظلہ العالی
اقبال وہ درخشاں ستارہ جس کی یاد ،جس کا شعر ،جس کی نصیحت اور سبق گٹھن کے تاریک ترین ایام میں ایک روشن مستقبل کو ہماری نگاہوں کے سامنے مجسم کررہا تھا،آج خوش قسمتی سے ایک مشعل فروزاں کی طرح ہماری قوم کی توجہ کو اپنی طرف مبذول کیے ہوئے ہے۔ رہبر عالمِ اسلام سید علی خامنہ ای(مدظلہ العالی)
مزید پڑھیں »ڈاکٹر علی شرییتی
حیات طیبہ اور اسلام : رہبر عالم اسلام سید علی خامنہ ای
حیات طیبہ اور اسلام آپ جس وقت عبادت خدا انجام دیتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں ، کسی غریب کی مدد کرتے ہیں یا کوئی دوسرا نیک عمل انجام دیتے ہیں تو آپ کو اندرونی لذت حاصل ہوتی ہے۔ یقینا آپ نے اس روحانی لذت کا احساس کیا ہو گا۔ یہ احساس کسی مادی فعل کی انجام دہی کے ذریعہ ...
مزید پڑھیں »آج کے دانشوروں کا فرض :ڈاکٹر علی شیرییتی
آج کے دانشوروں کا یہ فرض ہے کہ وہ اسلام کو ایسے مکتب فکر کی حیثیت سے سمجھیں جو انسانیت کے لیے زندگی بخش ہے یعنی افراد کے لیے بھی اور معاشرے کے لیے بھی اسلام کا مشن انسانیت کے مستقبل کی راہ کو روشن کرنا ہے۔ ڈاکٹر علی شیرییتی
مزید پڑھیں »