ur

فیس بک

حضرت امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب

حضرت امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب :راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ کو فرماتے ہوئے سنا ’’ یقینا حضرت امام حسین ؑکی قبر کی جگہ باعث احترام اور معروف ہے اگر کوئی معرفت کے ساتھ وہاں پناہ لے تو اسے پناہ ملے گی میں نے عرض کی میں آپ پر قربان جاؤں مجھے اس جگہ ...

مزید پڑھیں »

اخلاق، بعثت کا ایک اہم پیغام

:رہبر معظم سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں ، اپنے اخلاق کی اصلاح کریں ، خود کو باطنی لحاظ سے خدا سے قریب کریں ، ایک فرد کی حیثیت سے شخصی اور ذاتی اصلاح کریں ، خدا وند کریم کی آیات کا مشاہدہ کریں اور قرب خداوند حاصل کریں ۔ یہ ہماری ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب ’’راوی کہتا ہے میں حضرت امام جعفر صادقؑکے ساتھ تھا ہمارے نزدیک سے چند خچر سوار گزرے حضرت نے پوچھا یہ لوگ کہاں جارہے ہیں؟ میں نے عرض کی شہداء کی قبور پر فرمایا!یہ شہید اور غریب (حضرت امام حسینؑ) کی قبر کی زیارت کو کیوں نہیں جاتے ؟ اہل عراق کے ایک ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب

حضرت امام حسین ؑکی زیارت کا ثواب :حضرت امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ’’جو حضرت امام حسین ؑ کی زیارت کرے تو الله تعالیٰ اس کے لئے 80 قبول شدہ حج کا ثواب لکھے گا‘‘۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

مزید پڑھیں »

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا الله جب اہل زمین کو عذاب دینے کا رادہ کرتا ہے تو فرماتا ہے کہ اگر میری خاطر آپس میں محبت کرنے والے ، مسجدیں بنانے والے اور سحری کے وقت استغفار کرنے والے نہ ہوتے تو میں یقیناً اہل زمین پر عذاب نازل کرتا ۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا

:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا تمام نیکیاں تین خصلتوں دیکھنا ، خاموشی اور گفتگو میں پوشیدہ ہیں جس کے دیکھنے میں عبرت نہ ہو وہ فضول ہے اور جو خاموشی غورو فکر کا سر چشمہ نہ ہو وہ غفلت ہو ا کرتی ہے اور جو گفتگو ذکر (خدا)سے عاری ہو وہ لغو ہے، خوش قسمت ہے وہ شخص ...

مزید پڑھیں »