ur

فیس بک

حلال کمائی

حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) فرماتے ہیں عبادت کے ستر اجزاء ہیں اور ان میں افضل ترین حلال کمائی ہے۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

:حضرت رسول خدا ﷺنے فرمایا

:حضرت رسول خدا ﷺنے فرمایا جس طرح الله جسے چاہتا ہے اپنی مخلوق میں وسیع رزق عطا کرتا ہے اسی طرح ہر صبح رات کے گناہگار کیلئے رحمت خدا وندی پھیلی ہوتی ہے کہ یہ توبہ کرے اور میں اسے معاف کروں اور غروب آفتاب کے وقت دن کے گناہگار کیلئے رحمت خداوندی منتظر ہوتی ہے کہ یہ توبہ کرے ...

مزید پڑھیں »

حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا

:حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص اپنے مرنے سے ایک سال پہلے توبہ کرلے تو خدا اسے معاف کردے گا پھر فرمایا سال زیادہ ہے جو ایک ماہ پہلے توبہ کرے وہ بھی معاف کردیا جائے گا پھر فرمایا ایک مہینہ بھی زیادہ ہے جو مرنے سے ایک دن پہلے توبہ کرے ، ...

مزید پڑھیں »

انگوٹھی پر ماشاء الله …… لکھنے کا ثواب

انگوٹھی پر ماشاء الله …… لکھنے کا ثواب :حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے انگوٹھی پر ’’مَاشاءَ الله ُ لَا قُوّةَ اِلاَّ بِالله أسْتَغْفِر‘‘ اللهلکھے گا تو وہ برباد کرنے والے فقر سے محفوظ رہے گا۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

توبہ کا ثواب

توبہ کا ثواب :حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نےفرمایا جو توبہ کرے الله اسے معاف کردے گا اسکے اعضاءِ بدن کو حکم ملے گا کہ اس کے گناہ پوشیدہ رکھو اور زمین کے ٹکڑوں کو حکم ملے گا اسکے گناہوں کو چھپاؤ اور اعمال لکھنے والے فرشتوں سے کہا جائے گا اس کے گناہ کو بھول جاؤ۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ ...

مزید پڑھیں »

اللہ تعالیٰ ہی معاف کرنے والا اور عذاب نازل کرنے والا ہے

حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایاکہ الله تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جو شخص یہ جانتے ہوئے گناہ کرے کہ مجھ(خدا) کو اختیار ہے کہ چاہوں تو معاف کردوں اور چاہوں تو عذاب کروں ، تو میں اسے معاف کردونگا۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

فقہاء او رحکماء کا طریقہ کا ر

:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا کہ ’’فقہاء او رحکماء کا یہ طریقہ کا ر رہا ہے کہ جب بھی ایک دوسرے کیساتھ خط و کتابت کرتے تو تین چیزوں کی نصیحت کیا کرتے کوئی چوتھی چیز نہ تھی جس کا ہم و غم آخرت ہے ،خدا اسکی دنیاوی ضروریات بر لاتا ہے۔ جو اپنے باطن کی اصلاح کریگا ...

مزید پڑھیں »

نیکی اور برائی کو چھپا کر انجام دینے کا ثواب

نیکی اور برائی کو چھپا کر انجام دینے کا ثواب :حضرت امام رضا (علیہ السلام) نے فرمایاکہ ’’چھپا کر کیا جانے والانیک کام ستر کاموں کے برابر ہے اور ظاہر بظاہر گناہ کرنے والے کی مدد نہ کی جائے گی، ہاں جو پوشیدہ گناہ کرے گا اسکی مغفرت ہو سکتی ہے‘‘۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »

سچ بولنے کا ثواب

سچ بولنے کا ثواب :حضرت امام جعفر صادقؑنے فرمایاکہ ’’جو شخص سچ بولتا ہے، سب سے پہلے الله اس کی تصدیق کرتا ہے اور وہ شخص خود کو صادق سمجھنے لگتا ہے اور جو جھوٹ بولتا ہے تو تب بھی سب سے پہلے خد ا اس کی تکذیب کرتا ہے اور وہ شخص خود کو بھی جھوٹا جانتا ہے‘‘۔ (ثواب ...

مزید پڑھیں »

اپنے لباس اور جوتے کو پیوند لگانے اور اپنا بار اٹھانے کا ثواب

اپنے لباس اور جوتے کو پیوند لگانے اور اپنا بار اٹھانے کا ثواب :حضرت امام جعفر صادقؑفرماتے ہیں ’’جو شخص اپنے کپڑوں کو پیوند لگائے ، اپنا جوتا گانٹھے اور اپنا بار خود اٹھائے تو وہ تکبّر سے دور رہتا ہے‘‘۔ (ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

مزید پڑھیں »