ur

فیس بک

تاریخ دے رہی ہے یہ آواز دم بدم

تاریخ دے رہی ہے یہ آواز دم بدم دشتِ ثبات و عزم ہے دشتِ بلا و غم صبر مسیح و جرأتِ سقراط کی قسم اس راہ میں ہے صرف اک انسان کا قدم جس کی رگوں میں آتشِ بدر و حنین ہے جس سورما کا اسم گرامی حسینؑ ہے

مزید پڑھیں »

روزِ اربعین (چہلم) کے اعمال

روزِ اربعین (چہلم) کے اعمال کثرتِ محمد و آلِ محمدؐ پر درودبھیجنا صدقہ دینا چ استغفار کی تسبیح پڑھنا غمگین حالت میں رہنا چ زیارتِ اربعین پڑھنا امام حسینؑ کے قاتلوں پر لعنت بھیجنا امام حسینؑ کے مصائب کو یاد کر کے نوحہ و ماتم کرنا زیارتِ وارثہ پڑھنا (دو رکعت نماز کے ساتھ

مزید پڑھیں »

امام زین العابدین

: ؑامام زین العابدین سلام ہو اس پر جس کو اسکے باپ کی بے کفن لاش مبارک پر رونے نہ دیا گیا ،سلام ہو اس پر جس کو رسیوں میں قید کیا گیا۔ :امام سجادؑ نے کربلا سے جاتے ہوئے فرمایا بابا ! کاش میرے ہاتھ کھلے ہوتے ، آپ کو کربلا کی گرم زمین پر ، کھلے آسمان کے ...

مزید پڑھیں »

سید شہداء اور نوجوانان جنت کے سردار

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں حضرت امام حسین ابن علی (علیہ السلام) کی قبر کی زیارت کرو ان پر جفا، نہ کرو کیونکہ وہ سید شہداء اور نوجوانان جنت کے سردار ہیں ۔ (ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسینؑ کی قبر کے ارد گرد چار ہزار ملائکہ گریہ کر رہے ہیں

راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے مدینے میں پوچھا شہداء کی قبریں کہاں ہیں ؟ فرمایا کیا تیرے نزدیک حضرت امام حسین (علیہ السلام) شہداء میں سے افضل ترین نہیں ہیں ؟مجھے اس ذات کی قسم جسکے قبضہ قدرت میں میری جان ہے حضرت کی قبر کے ارد گرد چار ہزار ملائکہ سر ...

مزید پڑھیں »

ہر رات ستر ہزار فرشتے اہلِ بیت ؑ پر درود و سلام کے لیے زمین پر آتے ہیں

راوی کہتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے سنا خدا کی کوئی مخلوق فرشتوں سے زیادہ نہیں ہے اور ہر رات ستر ہزار فرشتے زمین پر آتے ہیں اور ساری رات خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہتے ہیں طلوع فجر کے وقت حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی قبر مطہر پر ...

مزید پڑھیں »