عقائد

خدا اسلام کی نظر میں

قرآن کریم میں مذکورہ صفات خدا پر ایک اجمالی نظر یہ کہا جاسکتا ھے کہ دین اسلام کے ظھور اور نازل ھونے کی حقیقی اور اصل دلیل یہ تھی کہ اسلام، حقیقت خداکو اس طرح پہچنوائے جو اس ذات مقدس کو پھچنوانے کا حق ھے۔ قرآن کریم میں جس طرح خدا کی ذات کی شناخت کرائی گئی ھے ایسی شناخت ...

مزید پڑھیں »

خدا کون ھے

وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD ، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟ اس کے اوصاف کیا ھیں؟ اس کا ھم سے کیسا اور کیا رابطہ ھے؟ھم اس کے ساتھ کیسا رابطہ برقرار کریں؟یہ اور اس طرح کے دوسرے سوالات ھمیشہ اور ...

مزید پڑھیں »

خداشناسی

اھمیت شناخت خدا کے عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس طرح حاصل کرنے کا حق ھے توو ہ لاکہ نیک ...

مزید پڑھیں »

معرفت الٰہی

(مؤلف: محمد اکرم) ذرائع: بشکریہ باب العلم ڈاٹ کام معرفت کا لغوی اور اصطلاحی معنی لفظ معرفت ’’عرف‘‘ سے مشتق ہے اور لغت میں اس کا معنی ہے ’’کسی چیز کی ذات،آثار اور خصوصیات کے بارے میں علم حاصل کرنا‘‘ (١)جبکہ اصطلاح میں کسی چیز کو اس کے غیر سے ممتاز کردینے کو اس چیز کی معرفت کہا جاتاہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

غیر اللہ کا حکم اور غیر اللہ کو پکارنا

(مؤلف: علامہ سید مرتضیٰ عسکری رحمۃ اللہ علیہ) ذرائع: اقتباس از "دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ " محمد بن عبدالوہاب نجدی اپنی کتاب”الاصول الثلاثہ وادلھا“ کے صفحہ ۴ پریوں رقمطراز ہیں: خدا تم پر رحم کرے۔ جان لو کہ تمام مسلمان مردوں اور عورتوں پر ان تین مسائل کا سیکھنا اور ان پر عمل کرنا واجب ہے۔ پہلا مسئلہ: ...

مزید پڑھیں »

اسلام میں توحیدکی عظمت

فدا حسین حلیمی(بلتستانی) قرآن کریم کی متعدد آیات سے اس نکتہ کی طرف راہنمائی ملتی ہے کہ پرودرگار عالم نے اس کائنات کی ہر چیز کو انسان کے لیے مسخرکیا ہے چنانچہ سورہ جاثیہ کی آیت /١٣ * وَ سَخَّرَ لَكمُ مَّا فىِ السَّمَاوَاتِ وَ مَا فىِ الْأَرْضِ جَمِيعًا مِّنْهُ إِنَّ فىِ ذَالِكَ لاَيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُون(1) ۔ اوراللہ نے تمہارے ...

مزید پڑھیں »