ur

نہج البلاغہ

نہج البلاغه: خطبه 61

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 61: دنیا کی بے ثباتی کا تذکرہ تمہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ دنیا ایسا گھر ہے کہ اس کے (عواقب ) سے بچاؤ کا سازو سامان اسی میں رہ کر کیا جا سکتا ہے کہ کسی ایسے کام سے جو صرف اسی دنیا کی خاطر کیا جائے، نجات نہیں مل سکتی ۔ لوگ اس دنیا ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 60

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 60: جب آپ (ع) کو اچانک قتل کر دیئے جانے سے ڈرایا گیا تو آپ (ع) نے فرمایا جب آپ (ع) کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا ، تو آپ نے فرمایا، مجھ پر اللہ کی ایک محکم سپر ہے ۔ جب موت کا دن آئے گا، تو وہ مجھے موت کے ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 59

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 59: خوارج کی ہزیمت کے متعلق آپ (ع) کی پیشینگوئی جب(۱) آپ (ع) نے خوارج سے جنگ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا، تو آپ سے کہا گیا کہ وہ نہر وان کا پل عبور کر کے ادھر جا چکے ہیں ، تو آپ(ع) نے فرما دیا:۔ ان کے گرنے کی جگہ تو پانی کے اسی ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 58

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 58: خوارج کےبارے میں آپ (ع) کی پیشینگوئی تم پر سخت آندھیاں آئیں اور تم میں کوئی اصلاح کرنے والا باقی نہ رہے ۔ کیا میں اللہ پر ایمان لانے اور رسول اللہ (ص) کے ساتھ ہو کر جہاد کرنے کے بعد اپنے اوپر کفر کی گواہی دے سکتا ہوں ؟ پھر تو میں گمراہ ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 57

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 57: معاویہ کے بارے میں فرمایا اپنے اصحاب سے فرمایا میرے بعد جلد ہی تم پر ایک ایسا شخص مسلط ہو گا جِس کا حقل کشادہ ، اور پیٹ بڑا ہو گا، جوپائے گا۔ نِگل جائے گا۔ اور جو نہ پائے گا، اس کی اسے ڈھونڈ لگی رہے گی (بہتر تو یہ ہے کہ ) ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 56

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 56: میدان جنگ میں آپ (ع) کی صبر و ثبات کی حالت ہم (مسلمانوں ) رسول اللہ (ص) کے ساتھ ہو کر اپنے باپ، بیٹوں ، بھائیوں اور چچاؤں کو قتل کرتے تھے۔ اس سے ہمارا ایمان بڑھتا تھا۔ اطاعت اور راہِ حق کی پَیروی میں اضافہ ہوتا تھا اور کرب و الم کی سوزشوں ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 55

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 55: میدان صفین میں اذن جہاد میں تاخیر صفین میں حضرت (ع) کے اصحاب نے جب اِذنِ جہاد دینے میں تاخیر پر بے چینی کا اظہار کیا، تو آپ نے ارشاد فرمایا:۔ تم لوگوں کا یہ کہنا یہ پس و پیش کیا اس لئے ہے کہ میں موت کو ناخوش جانتا ہوں اور اس سے ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 54

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 54: آپ (ع) کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں کا ہجوم وہ اس طرح بے تحاشا میری طرف لپلے جس طرح پانی پہنے کے دن وہ اونٹ ایک دوسرے پر ٹوٹتے ہیں کہ جنہیں ان کے سار بان نے پَیروں بندھن کھول کر کھلا چھوڑ دیا ہو۔ یہاں تک کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغه: خطبه 53

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] خطبہ 53: گوسفند قربانی کے اوصاف اس میں عید قربان اور ان صفتوں کا ذکر کیا ہے ، جو گو شفند قربانی میں ہونا چاہئیں ۔ قربانی کے جانور کا مکمل ہونا یہ ہے کہ اس کے کان اٹھے ہوئے ہوں ( یعنی کٹے ہوئے نہ ہوں ) اور اس کی آنکھیں صحیح و سالم ہوں ...

مزید پڑھیں »