مصنف کی تحاریر : ammar

کربلا سے ہم سیکھتے کیا ہیں؟

(ڈاکٹر ندیم عباس) کربلا ایک عظیم مقصد کے لئے برپا ہوئی، ایسا نہیں جیسا بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اتفاقی حادثہ تھا۔ نبی اکرمﷺ کو جبرائیلؑ نے پیدائش کے وقت ہی خبر دے دی تھی کہ آپ ؐ کا یہ نواسہ شہید کر دیا جائے گا اور اس جگہ کی بھی نشاندہی کر دی گئی تھی۔ نبی ...

مزید پڑھیں »

کربلا ایک درسگاہ!

(عظمت علی) تاریخ میں بےشمار واقعات نے جنم لیا مگر گردش لیل و نہار میں وہ رفتہ رفتہ گم ہوتے گئے اور پھر فراموش ہی ہوگئے لیکن واقعہ کربلا آج بھی اسی جاہ و جلا ل سے زندہ و آباد ہے جیسے چودہ صدی قبل تھا بلکہ اس میں دن بدن نکھار ہی آتا چلا آیا ہے اور اس کے ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام حسین اور واقعہ کربلا غیر مسلم اہل قلم کی نظر میں

(ڈاکٹر جابر حسین) 61 ہجری کو عراق کے کربلا/نینوا نامی صحرا میں حبیب خدا، رسولِ معظم حضرت محمد مصطفٰیِ (ص) کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان اور باوفا 72 ساتھیوں کی عظیم شہادت اسلام کی تاریخ کا بے مثال واقعہ و معرکہ ہے۔ اس پر ہر انصاف پسند اہلِ قلم اور آزاد فکر دانشور ...

مزید پڑھیں »

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل

انسانی زندگی میں نظم و ضبط ، نظم و ضبط کی اہمیت اتنی ذیادہ ہے کہ امیرالمؤمنین (ع)نے اپنی آخری وصیّت میں اپنے بیٹے حسن اور حسین کو نزدیک بلا کر فرمایا: اوصیکم بتقوی اللہ و نظم امرکم۔(نہج البلاغہ) یعنی تقوی الہی اختیار کرو اور اپنے معاملات میں نظم و ضبط قائم کرو۔ روایات میں جسے تقدیر المعیشہ سے تعبیر ...

مزید پڑھیں »

ماں باپ كى ذمہ داري

اسلام كى نظر ميں ماں باپ كا مقام بہت بلند ہے _ اللہ تعالى ، رسول اكرم اور آئمہ معصومين عليہم السلام نے اس بار ے ميں بہت تا كيد كى ہے اور اس سلسلے ميں بہت سى آيات اور روايات موجود ہيں _ ماں باپ سے حسن سلوك كو بہترين عبادات ميں سے شمار كيا گيا ہے _ ارشاد ...

مزید پڑھیں »

ماؤں کو حکیمانہ نصیحت

امام جعفر صادق کی علمی فوقیت کے اظہار میں سے ایک یہ تھا کہ آپ نے ماؤں کو وصیت کی کہ اپنے شیر خوار بچوں کو اپنے بائیں طرف سلائیں ۔صدیوں سے اس تاکید کو بے محل اور فضول کیا جاتا رہا جس کی وجہ یہ تھی کہ کسی نے تاکید پر غور نہیں کیا تھا اور بعضوں نے اس ...

مزید پڑھیں »

تربیت کی اہمیت

اپنے بچوں کااحترام کرواوران کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔( پیغمبر اکرم ۖ) تربیت کی اہمیت بچہ پیدائش کے بعداپنے خاندان سے جدا ہونے اور دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی گزارنے تک تربیت کے دوادوار سے گزرتا ہے: ١۔بچپنے کا دور،یہ دورایک سال کی عمرسے سات سال تک ہوتا ہے۔اس دور میں بچہ کے اندر براہ راست تر بیت حاصل ...

مزید پڑھیں »

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو خوش و خرم اور خوشحال کرتی ہے۔ محبت ایک ایسا جزبہ ہے جو استاد و شاگرد دونوں کے دلوں پر مساوی طور پر ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟

بچے اکثر معاملات ميں خود کو منظم نہيں کر پاتے۔ خصوصاً 6 سے 9 سال کے اکثر بچے اپنے معمولات کا اوقات کار طے کرنے ميں ذمہ داري کا مظاہرہ نہيں کرتے، اسکول کے کام پر توجہ نہيں ديتے، دوستوں ميں زيادہ وقت گزارتے ہيں اور گھر دير سے آتے ہيں۔ والدين کے لئے يہ تمام چيزيں پريشاني کا باعث ...

مزید پڑھیں »

چہلم امام حسینؑ سے واپسی کا سفر

  (نذر حافی) انسان مسلسل سیکھتا ہے، اپنے استادوں، ماں باپ، کتابوں، معاشرے اور دوستوں حتٰی کہ جانوروں سے بھی سیکھتا ہے۔ جانوروں میں سے ایک شہد کی مکھی بھی ہے۔ شہد کی مکھیاں سارا دن پھولوں کی تلاش میں سرگرداں رہتی ہیں۔ ایک پھول سے دوسرے پھول کی تلاش میں ماری ماری پھرتی ہیں، لیکن اگر ان کے چھتے ...

مزید پڑھیں »