ur

مصنف کی تحاریر : Masoom Naqvi

مودّت فی القربٰی

مصنف: علامہ سید علی نقی نقوی بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ لَا اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًااِلَّاالْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی”۔ کہہ دیجئے کہ میں تم سے کوئی معاوضہ اپنی خدمات کا نہیں مانگتا ، سوائے صاحبانِ قرابت کی مودت کے۔ گزشتہ دو تقاریر کا خلاصہ یہ ہے کہ عمل کی بلندی وابستہ ہے شخصیت کی بلندی سے۔ اسلام میں شخصیت کی بلندی عمل ...

مزید پڑھیں »

مقام اہلبیتؑ

مصنف: مترجم: محمدی ری شہری _ 1مثال سفینہ نوح حنش کنانی کا بیان ہے کہ میں نے حضرت ابوذر کو در کعبہ پکڑ کر یہ کہتے ہوئے سناہے، کہ جس نے مجھے پہچان لیا وہ تو جانتا ہی ہے اور اگر کسی نے نہیں پہچانا تو پہچان لے میں ابوذر ہوں اور میں نے رسول اکرم(ص) کی زبان سے سناہے ...

مزید پڑھیں »

دنیا حضرت علی (ع) کی نگاہ میں

مصنف: آیت اللہ محمد مہدی آصفی پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امیر المومنین(علیہ السلام) دنیا کے بارے میں آپ نے فرمایا ہے: یاد رکھو:اس دنیا کا سر چشمہ گندہ اور اس کا گھاٹ گدلاہے،اس کا منظر خوبصورت دکھائی دیتا ہے لیکن اندر کے حالات انتہائی درجہ خطرہ ناک ہیں، یہ ایک فنا ہوجانے والا فریب ،بجھ جانے والی روشنی،ڈھل جانے والاسایہ اور ایک ...

مزید پڑھیں »

شہیدوں کا پیغام

مصنف: سید انوار احمد بلگرامی حسین (ع) نام ہے کامل آزادی کا حریت کاملہ کا حسینیت نام ہے ہر اس بندھن کو کاٹ دینے کا جو آدمی کو انسان دشمنی کی کال کوٹھری میں محبوس رہنے پر مجبور کرے۔ انسان دشمنی کی اس کال کوٹھری کی دیواریں نسل’ زبان’ رنگ اور خطہ ہیں۔ اورآہنی صددروازہ حواس خمسہ کی بے تحاشہ ...

مزید پڑھیں »

شہادت حسین (ع) کا حقیقی مقصد

مصنف: سید ابو الاعلی مودودیؒ مقصد شہادت ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان^&* شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین (ع) کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی ...

مزید پڑھیں »

اخلاقِ حسینی کے چند پہلو

مصنف: سید محسن امین سخاوت حسینی جود و سخاوت تمام انسانوں کے اندر فطری طور پر پائی جاتی ہے اور ہر فطری فضیلت کو انسان کی ذات میں اجاگر کرنے کے لئے حضرت آدمٴ سے لے کر نبی خاتمؐاور پھر ائمہ معصومین نے بہت کوششیں کیں۔ اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ جود و سخا کے بارے میں معصومین کے ...

مزید پڑھیں »

عبادت کیا ہے ؟

مصنف:حجۃالاسلام استادمحسن قرائتی عبادت کیا ہے ؟ ہماری تخلیق کا اصل مقصد عبادت ہے ” و ما خلقت الجن و الانس الا لیعبدون”(١) ہم لوگ جو بھی کام انجام دیتے ہیں اگر رضائے پروردگار کی خاطر ہو تو وہ عبادت ہے چاہے وہ کام علم حاصل کرنا ، شادی کرنا یالوگوں کی خدمت کرنا ہو اور یااپنی یا معاشرتی ضرورتوں ...

مزید پڑھیں »

امید جنت وخوف دوزخ

مصنف: شھیدآیت اللہ عبدالحسین دستغیب امید جنت وخوف دوزخ: عمل واجب ہویا مستحب بہر حال اخلاص کے ساتھ ہونا چاہئے کیونکہ اس کی قدر وقیمت اخلاص ہی سے ہے او ر اخلاص کے بغیر کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں اخلاص کا ادنیٰ درجہ یہ ہے کہ انسان کے علم کامحرک دکھاوا یانمائش کا جذبہ نہ ہو بلکہ خوف عذاب ...

مزید پڑھیں »

بچوں کے ساتھ رسول خدا ۖﷺکے حسن سلو ک

مصنف: محمد علی چنارانی بچّوں کا بوسہ لینا ‘پیغمبر اکرم ۖﷺ فرماتے ہیں،بچے خوشبودار پھول ہیں۔ بچوں کے ساتھ رسول خدا ۖکے حسن سلو ک میں سےایک ان کا بوسہ لینا بھی ہے۔اس سلوک کا اثر یہ ہے کہ والدین اور اولاد کے درمیان گہری محبت پیدا ہوتی ہے اور دوسرے یہ کہ بچے کی محبت کی پیاس کوبجھانے کا ...

مزید پڑھیں »

ایمان

مصنف:آیت اللہ سیّد علی حسینی خامنہ ای موضوع:اخلاق معاشرتی اخلاق ایمان ایمان کی علامتیں ایمان کی علامتیں گناہ انجام نہ دینا ، خدا سے ڈرنا ، بندگان خدا کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا ، دشمنان خدا کے ساتھ سختی اور دشمنی سے پیش آنا ، مومنوں کے چھوٹے موٹے اختلافات کو نظر انداز کر دینا وغیرہ ہیں ۔ در حقیقت ...

مزید پڑھیں »