ur

مصنف کی تحاریر : Malik Afzal Hassan

علی(ع) اور عرفان حقیقی

مؤلف: علامہ تقی جعفری (رہ) ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی (1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و) علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی : پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر ! اے بھر وسہ کر نے وا ...

مزید پڑھیں »

علی (ع) اور جھاد

(مؤلف: علامہ تقی جعفری) مسئلہ جھاد جو ا پنے ھمر اہ خو نریز ی ، بے رحمی اور بر بر یت کا مھیب تصور لیکر آتا ھے ، اسلا م کے اھم تر ین مسا ئل میں سے ایک ھے۔ لھذا ضروری ھے کہ اس قو ل کی کہ اسلا م شمشیر کے زور پر پھیلا ھے حتی ا لا ...

مزید پڑھیں »

علی(ع) اور نھج البلاغہ

(مؤلف: علامہ تقی جعفری رہ) جس دن ھم نے نھج البلاغہ کا ادراک کر لیا اور تمام تعصبات و جانبداریوں سے مبرا ھوتے ھوئے اسکی کنہ حقیقت تک پھنچ گئے اس دن ھم تمام سماجی، اخلاقی، معاشی اور فلسفیانہ مکاتب فکر سے بے نیاز ھوجائیں گے۔ نھج البلا غہ کتاب حق و حقیقت حقیقت تو یہ ھے کہ ان چند ...

مزید پڑھیں »

حضرت علی کی عدالت

(مؤلف: لیلی عسکری) مقدمہ عدالت وہ حقیقت ہے جس پر کائنات کا نظام قائم ہے. بڑے بڑے آسمانی سیاروں سے لیکر کائنات کے چھوٹے سے چھوٹے ذرات، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر یہ عدالت و توازن ذرا سا بگڑ جائے تو نظام ہستی درہم برہم ہو جائے.خود انسان کا وجود اور اس کے بدن کا سسٹم، خدا ...

مزید پڑھیں »

امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا حل

(مؤلف: مولانا نجیب الحسن صاحب) اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا ھے کہ ان مسلمانوں کا درخشاں دور ختم ھوگیا۔ کل یورپ کے گھٹتے ھوئے ماحول میں علم و حکمت کے چراغ روشن کرنے والے آج اپنے گھروں سے تاریکی کو دور کرنے کے لئے دیئے کے محتاج ھیں۔ کل جنھوں نے اپنے کرشماتی ذھنوں کو بروئے کار ...

مزید پڑھیں »

نہج البلاغہ کا تعارفی جائزہ

(مؤلف: ڈاکٹر میر محمد علی) تمہید: تمام حمد اس اﷲ تعالیٰ کے لئے سزا وار ہے جس کی مدح تک بولنے والوں کی رسائی نہیں ۔ جس کی نعمتوں کو شمار کرنے والے گن نہیں سکتے اور کوشش کرنے والے اس کا حق ادا نہیں کرسکتے ۔ وہ رب العالمین ہر مقصد کی آخری غایت ہے اور تلاش کی آخری ...

مزید پڑھیں »

قرآن نہج البلاغہ کے آئینے میں

(مؤلف: محمدفولادی) (یہ مقالہ حضرت آیة اللہ مصباح یزدی کی کتاب ”قرآن اورآئینہ نہج البلاغہ“ سے ایک انتخاب ہے) الف : قرآن کریم کی اہمیت وموقعیت : ۱۔ اس وقت فقط قرآن کریم ہی ایک آسمانی کتاب ہے جوانسان کی دسترس میں ہے۔ نہج البلاغہ میں بیس سے زیادہ خطبات ہیں جن میں قرآن مجیدکاتعارف اور اس کی اہمیت وموقعیت ...

مزید پڑھیں »

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

(مؤلف: محمدسبحانی ) اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر”حاضرین“ کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت اس کے حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ہرجوان ہے۔ ہم یہاں فقط چنداہم ...

مزید پڑھیں »

عبادت نہج البلاغہ کی نظر میں

(مؤلف: رضیہ حسینی پاکستانی) نہج البلاغہ کا اجمالی تعارف نہج البلاغہ وہ عظیم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فریق کے علماء معتبر سمجھتے ھیں، یہ مقدس کتاب امام علی علیہ السلام کے پیغامات اور گفتار کا مجموعہ ھے جس کو علامہ بزرگوار شریف رضی علیہ الرحمہ نے تین حصوں میں ترتیب دیا ھے جن کا اجمالی تعارف کچھ یوں ...

مزید پڑھیں »

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

(مؤلف: مولانا صفدر حسین یعقوبی) مقدمہ خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی اور پتھروں کی ...

مزید پڑھیں »