ur

مصنف کی تحاریر : dkadmin

مدینہ منورہ اور جنت البقیع

یہ مدینہ ہے۔۔۔ مہتاب کی ضوفشانیوں میں نہایا ہوا جہاں امید اور آفتاب کے رنگوں کا حسین امتزاج بھی ہے، انسیت اور اپنائیت سے سرشار ایک پر اسرار شہر یہ مدینہ ہے۔۔۔ شہر عشق و محبت، اہل بیت سی کریم ہستیوں کا شہر، خدا ئی رنگ میں ڈھلے افراد کی سخاوتوں کا شہر یہ مدینہ ہے پیغمبر رحمت کا شہر، ...

مزید پڑھیں »

خطبہ فدک – حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا آتشیں خطاب

جى ہاں مسجد جاؤں گى اور لوگوں كے سامنے تقرير كروں گي۔ يہ خبر بجلى كى طرح مدينہ ميں پھيل گئي اور ایک بم كى طرح پورے شہر كو ہلا کے ركھ ديا، فاطمہ (ع) جو كہ پيغمبر(ص) كى نشانى ہيں چاہتى ہيں كہ تقرير كريں؟ ليكن كس موضوع پر تقرير ہوگي؟ اور خليفہ اس پر كيا رد عمل ظاہر ...

مزید پڑھیں »

اسوه صبر سيد الساجدين حضرت امام زين العابدين عليہ السلام

امام زین العابدین ؑ کی ولادت باسعادت: آپ بتاریخ ۱۵/جمادی الثانی ۳۸ ھ ق،یوم جمعہ ( ایک قول کے مطابق ) ۱۵/ جمادی الاول ۳۸ ھ جمعرات کو بمقام مدینہ منورہ پیداہوئے ۔(1) علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب جناب شہربانوایران سے مدینہ کے لیے روانہ ہورہی تھیں توجناب رسالت مآب نے عالم خواب میں ان کاعقدحضرت امام حسین علیہ ...

مزید پڑھیں »

امام زين العابدين (ع) کی حیات طیبہ

ولادت آسمان ولايت كے چوتھے درخشاں ستارے امام على بن الحسين (ع) كى پيدائش پانچ شعبان 38ھ كو شہر مدينہ ميں ہوِئی (1) سيد الشہداء حضرت امام حسين (ع) آپ كے والد اور ايران كے بادشاہ يزدگرد كى بيٹى آپ كى مادر گرامى ہيں (2) آپ كى ولادت اميرالمؤمنين (ع) كى شہادت سے دو سال پہلے ہوئی تقريباً 23 برس ...

مزید پڑھیں »

رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں

رسول اللہ ۖ اسوہ حسنہ : معاشرے کو قابل عمل نمونے (آئیڈیل )کی ضرورت ہو تی ہے جس کی پہچان لازمی ہے ۔قرآن مجید اسلامی معاشرے کے لیے رسول اللہ ۖکو اعلیٰ ترین نمونہ (اسوہ) قراردیتا ہے ۔ارشاد ہو تا ہے ۔ لَکُمْ فِیْ رَسُولِ اللّٰہِ اُسْوَة حَسَنَة ١ تمہارے لیے بہترین نمونہ رسول اللہ ۖکی زندگی ہے ۔ لہذا ...

مزید پڑھیں »

سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کا گھرانہ اہل بیت ہے

1- عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ن یمربباب فاطمہ ستة اشھر اذا خرج الی صلاة الفجر ،یقول :الصلاة یا اھل البیت انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھرکم تطھیرا(۱) “حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ چھ ماہ تک حضور نبی اکرم صلی ...

مزید پڑھیں »

سید الشہداءحضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا ثواب

علی بن حمزہ کے والد حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں:’’انّ البکاء و الجزع مکروه للعبد فی کلّ ما جوع، ما خلا البکاء علی الحسین بن علی (ع) فانّه فیه مأجور‘‘(1) حضرت امام حسین علیہ السلام پر عزاداری کے علاوہ ہر مصیبت میں رونا مکروہ ہے جبکہ امام حسین علیہ السلام رونے کا ثواب ہے۔ حضرت پیغمبر ...

مزید پڑھیں »

عزاداری سیدالشہداء باعث عفو گناہان

ایک دن مرحوم سید بحر العلوم رحمۃ اللہ علیہ تنہا پیدل سامراء کی زیارت کے لیے نکل پڑے اور راستے میں یہ سوچ رہے تھے کہ کیسےحضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری گناہوں کو مٹا دیتی ہے؟ اسی وقت متوجہ ہوئے کہ ایک شخص جو گھوڑے پر سوار ہے ان کے پاس پہنچتا ہے۔ انھیں سلام کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »